انہوں نے تمہیں خامیاں گنوا کر بدلنا چاہا، پر میں نے تمہاری انھی خامیوں سے عشق کیا ہے۔ لوگ اچھائیوں کے دیوانے ہوں گے، ہم تمہاری ہر برائی سمیت تم پر وارتے ہیں۔
دنیا کو تمہاری اچھائیاں نظر نہ آئیں تو نہ سہی، میری نظر سے دیکھو تو تم کمال ہو۔ ان کی نفرت نے تمہیں خود سے دور کیا، میری محبت تمہیں خود کے اور قریب لائے گی۔لوگوں کی باتوں سے کیوں اداس ہوتے ہو جہاں تمہاری اچھائیوں کی قدر نہیں، وہاں تمہارے عیب بھی میرے لیے نایاب ہیں۔ تم جیسے ہو، صرف میرے ہو۔
2026-07-31 16:00:04
0
🌺.M.imran.Shahid🦋 :
2026-07-31 16:51:56
0
jutt :
🥰🥰🥰
2026-07-31 15:50:28
0
Butterfly 🦋❤️ :
⭐⭐
2026-07-31 15:35:52
0
sMiLe PlZz 🥰 :
❤️❤️❤️
2026-07-31 18:50:17
0
To see more videos from user @poetry_line52, please go to the Tikwm
homepage.