@rahe_ishq8: جب اللہ کسی دل پر اپنی رحمت کی نظر کرتا ہے تو پہلے اس سے دنیا کے بت گرا دیتا ہے۔ آنسوؤں سے دھلا ہوا دل ہی نورِ معرفت کا آئینہ بنتا ہے۔ دنیا والے اسے شکست سمجھتے ہیں، مگر اہلِ عشق جانتے ہیں کہ یہی ٹوٹنا، رب کے قریب ہونے کا آغاز ہے۔ #ھو #sofilines #fyp #foryou
ازل سے اٹھی تھی جو صدا، ابد تک گونجتی رہی،
ہر ذرّہ یہی کہتا رہا:
"ہم اُسی کے ہیں اور اُسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔
"ہم نے جب اپنی ہستی کو خاک میں ملا دیا،تب جا کے دل نے اُس کے کرم کا مزہ چکھا۔
💖💖💖
2026-07-31 17:13:29
8
M£hã®...Žãdiii :
ہر سانس اُسی کی امانت، ہر دھڑکن اُسی کا کرم،
آغاز بھی اللہ ہے، انجام بھی اللہ۔❣️❣️❣️
2026-07-31 18:23:51
3
🍁فـقیـــرن🍁 :
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسا دل عطا فرمائے جو عاجزی، اخلاص، محبت اور اس کی یاد سے آباد رہے، اور ہمارے قدم ہمیشہ اس کی رضا کی راہ پر ثابت رہیں۔
🥰💯🙏
2026-07-31 19:05:11
3
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
beshak
2026-07-31 18:10:35
0
Jannat Zahra :
beashk allha hi h 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-31 17:26:53
0
Kanwal butt :
Beshak moat momin ki Miraj h........
2026-07-31 18:43:46
1
Islamic 230 :
besak 💯 mash Allah nice caption 🥀
2026-07-31 18:26:28
1
z :
🤲Ya Hayyo Ya Qayyoum zimal KY liy asania ker dyn Ameen usy rohani jismani sari bimario se nijat day dyn.wo mukamal boly mukamal sun NY LG jay Ameen🤲
2026-07-31 20:33:09
0
Tariq Aziz Suniyara :
2026-07-31 17:31:40
0
beyond the veil :
wah❤️❤️❤️
2026-07-31 16:22:45
0
fatima official :
beshak Masha
2026-07-31 15:41:02
1
Ayshiaz :
beshkk Allah hu Akbar 😌😌😌😌
2026-07-31 16:31:09
0
🔥Queen 💕👑 :
Mashallah ❤️💖🥰🥰
2026-07-31 16:45:36
0
M£hã®...Žãdiii :
عشق کی معراج یہی ہے کہ دل میں فقط وہ رہے،
نہ نام رہے، نہ دعویٰ رہے، نہ اپنی کوئی آرزو رہے۔
❣️❣️❣️
2026-07-31 18:21:29
4
M£hã®...Žãdiii :
درویش نے اتنا ہی جانا عمر بھر کے سفر میں،
جو اُس کا ہو گیا، پھر کسی اور کا نہ رہا۔
❣️❣️❣️
2026-07-31 18:23:26
2
🍁فـقیـــرن🍁 :
ہم نے خودی کو راہِ محبت میں کھو دیا،تب جا کے دل نے رب کا پتہ ڈھونڈنا سیکھا۔ــــــــ
🥰💯🙏
2026-07-31 19:04:18
1
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
Wahhhh...
2026-07-31 18:10:25
0
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
mash Allah ♥️SubhanAllah
2026-07-31 18:11:04
0
Syeda bini qureshi :
Beshaq
2026-07-31 20:47:35
0
Naghma-e-Ishq-e-Haqiqi :
زندگی کا ہر دن ہمیں موت کے قریب لے جا رہا ہے، جلدی سے اللہ کا قرب مانگ لو ۔ قربِ الٰہی ذکرِ خفی ( ذکر کثیر و مراقبہ )سے ملتا ہے، سیکھنے کے لیے رابطہ کریں
2026-07-31 19:21:11
0
✨ خواب گزیدہ 💫 :
💖💖💖
2026-07-31 17:15:15
0
╰┈⫸𝑰𝒕'𝒔 𝑨𝒕𝒕𝒂𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 :
❤️❤️❤️
2026-07-31 17:39:18
0
🍁فـقیـــرن🍁 :
🥰💯🙏
2026-07-31 18:44:16
0
Usman Ansari :
🥰🥰🥰
2026-07-31 16:49:08
0
Rana Zain :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-31 15:37:57
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.