@yamfisher: #foryou

ימצ׳וק
ימצ׳וק
Open In TikTok:
Region: IL
Friday 31 July 2026 15:43:35 GMT
198
21
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yamfisher, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یوسف گوٹھ اور حب چوکی ناکہ بندی پر سندھ پولیس کی منظم بھتہ خوری، بی بی سی کے پاس سنسنی خیز ثبوت اور متاثرین کے بیانات موجود بی بی سی نیوز رپورٹ کی ایک عالمی سطح کی خصوصی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ سنسنی خیز اور تشویشناک حقیقت سامنے آئی ہے کہ بلوچستان اور سندھ کے سرحدی راستے 'حب چوکی' سے لے کر 'یوسف گوٹھ' تک اور اس کے بعد ہر 10، 10 کلومیٹر کے فاصلے پر لگائی گئی ناکہ بندیاں قانون کی پاسداری کے بجائے مسافروں کی لوٹ مار اور باقاعدہ بھتہ خوری کا گڑھ بن چکی ہیں۔ بی بی سی کو موصول ہونے والی خفیہ معلومات اور ہزاروں مسافروں کے بیانات نے اس منظم گھناؤنے کھیل سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ بی بی سی نیوز رپورٹ کو ملنے والے مصدقہ شواہد کے مطابق، سندھ پولیس کے اہلکار بلوچستان سے کراچی کا رخ کرنے والے عام شہریوں، علاج کے لیے تڑپتے مریضوں، طلبہ اور خاندانوں کو تلاشی کے نام پر گھنٹوں بلاوجہ روکتے ہیں۔ #BBC News Report HD  @CM Office Balochistan @meenamajeedfanclub @Yasir Iqbal Dashti @کلثوم بلوچ @GidroshiaPoint @Dunya News @Govt. Of Balochistan Official

About