@hameyunkhanofficialpti8: چاہے اپ جو کچھ بھی کر لیں جتنا ظلم بھی کر لیں ، ناانصافی اور دباؤ کے سامنے کبھی سر نہیں جھکاؤں گا ہمارا حوصلہ سچ، انصاف اور حق کے ساتھ کھڑا رہنے کا ہے۔ اور زور سے اپ کا مقابلہ کریں گے اور ایک دن سب کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے🇵🇰