@musafar868: : بعد میں ہم ٹھیک بھی ہو جاتے ہیں، بعد میں تو چاہت بھی نہیں رہتی، بعد میں سنبھل بھی جاتے ہیں مگر بعد میں وہ سب خوشی نہیں دیتا، کیونکہ بعد میں دل اتنا تھک چکا ہوتا ہے کہ جیسے محسوسات واپس لانا ممکن ہی نہیں رہتا، بعد میں ہم مسکراتے تو ہیں مگر اندر خاموشی سی ٹوٹ پھوٹ ساتھ لیے ہوئے، اور سچ کہوں…؟ بعد میں کچھ پہلے جیسا نہیں رہتا۰۰۰ #creatorsearchinsights#foryoupage #pashtopottery🖤 #ہیں_جان_تمنا_سب_تیرے_واسطےforyou💞 #unfrezzmyaccount✅