@khafa_ghani: تکلیف انسان کو بدل دیتی ہے، ایک ہنستا مسکراتا خوش اخلاق انسان، نرم مزاج، معاف کرنے والا، رحم کرنے والا، تکلیفیں ایسے انسان کو بے رحم، وحشی، تلخ مزاج بنا دیتی ہیں۔۔😕🖤 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #ghanikhanbaba #fayazkhankheshgi