@discover.kashmir03: خدا کا واسطہ ہے آئیں ہمیں بچائیں یہ کشمیریوں کو مار رہے ہیں! #Karachibar #advocates #kashmir #azadkashmir #blackday

discover.kashmir03
discover.kashmir03
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 16:13:12 GMT
11279
2075
134
236

Music

Download

Comments

mariyam.rajpoot23
mariyam rajpoot :
kashmirio pai zulam nhi hona chyei... rights on ka haq likn separation ki bat galat
2026-08-05 19:13:40
2
gillbros007
wAqas-gill :
very sad 👀😇😇😇😇
2026-08-06 09:26:31
0
fatima.qureshi462
Fatima Qureshi :
thanks
2026-08-05 13:23:41
0
faiziikhan588
Mahroof Raja217 :
کشمیر بنے گا خود مختار انشاء اللہ ✌
2026-08-05 07:51:34
1
danishmumtazchaudhary
دانی گجر :
تھینک یو میرے بھائی کشمیر کی اواز بننے کا بہت شکریہ اپ کتنی بار دل جیتو گے اللہ اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے پوری کشمیری قوم اپ کے شکر گزار ہیں
2026-07-31 18:38:13
26
mano.g5047
mano g :
hum sub apk sth ha har qadam apk
2026-08-01 03:19:41
10
khani80911
iru🦋 :
انشاءاللہ کشمیری فتح یاب ہوں گے✊🙌🏻🚩
2026-08-01 18:08:44
8
sajidhassiansajid
Sajid Hussain Kashmiri :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-06 05:25:43
0
warkha16
𝕁𝕒𝕟𝕟𝕒𝕥 Ñoo®🖤🩶 :
نیر:تھینک یو میرے بھائی کشمیر کی اواز بننے کا بہت شکریہ اپ کتنی بار دل جیتو گے اللہ اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے پوری کشمیری قوم اپ کے شکر گزار ہیں
2026-07-31 18:53:05
3
rifatkhan9536
Rifat Khan :
2026-08-05 07:36:50
0
mahboobhussain381
CH.MAHBOOB :
💯🥰پہلے بلوچستان، پھر KPK اور اب آزاد کشمیر... 🥺🥺 پاکستانیو! خدارا اپنے بھائیوں کا ساتھ دو۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے۔" (صحیح مسلم) قیامت کے دن ہم سے پوچھا جائے گا کہ جب ظلم ہو رہا تھا تو ہم خاموش کیوں تھے؟ ایک صوبہ یا ایک بندہ غلط ہو سکتا ہے، سب نہیں! ایک جنرل اس ملک کو تباہ کر رہا ہے، اب تو آنکھیں کھولو اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دو مہاجر پٹھان بلوچ سندھی پنجابی کشمیری کوئی بھی آپس میں دشمن نہی ہے ہمیں ایک قوم بنے کی ضروت ہے
2026-07-31 19:25:37
1
shamrazmalik0
Shamraz Malik :
ameeeeen
2026-08-04 16:13:06
1
asiflatif222
asiflatif222 :
thnks
2026-07-31 20:33:37
1
sardarg3230
m fayyaz :
right
2026-08-05 20:18:00
0
waqasawan1229
×͜× 𝓦𝓪𝓺𝓪𝓼 ×͜× :
please stand with Kashmir 🥺
2026-08-01 07:26:57
1
ameshjarral1
Amesh Jarral :
آزاد کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔ یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-08-06 08:59:34
0
To see more videos from user @discover.kashmir03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About