جنوری 2026 کا ایسا واقعہ جسے میں اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول سکتا -سخت سردی کی وہ رات تھی جب میں گھر پر اکیلا تھا اور تمام گھر والے کسی کام سے کہیں گئے ہوئے تھے تو ویسے مجھے درود پاک پڑھنے کی عادت تھی تو اس رات خاص طور پر میں اونچی آواز سے گھر میں درود پاک پڑھنے لگا اور یعنی آواز اتنی اونچی تھی کہ میرے کمرے میں گونجنے لگی اور اور درود پاک پڑھنے کا مجھے بہت سرور مل رہا تھا -پھر جب مجھ کو نیند اگئی تو میں سو گیا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے گھر کے دروازے کے باہر ایک عجیب و غریب قسم کی سواری کھڑی ہے یعنی ایسی سواری میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی - جب میں نے اس سواری کے سامنے جا کر سامنے والی طرف سے دیکھا تو اس پر مجھے دو شخصیات سفید لباس میں سفید عمامہ شریف اور اور ان کے چہرے پر داڑھی مبارک بھی تھی -اس کے بعد میں اس سواری کے پچھلی والی سائیڈ پر جا کے دیکھا -تو وہاں بھی سفید لباس میں ملبوس اور سفید امامہ شریف باندھا ہوا تھا چہرے پر داڑھی مبارک تھی- چہرہ مبارک دیکھتے ہی پہچان گیا تھا یہ تو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں صرف تقریبا پانچ سیکنڈ کی زیارت کے بعد فورا میری آنکھ کھل گئی -اس واقعے کو یاد کر کے اب بھی میری انکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ مجھ گنہگار پر اتنا کرم یقینا یہ اس رات درود پاک پڑھنے کی وجہ سے کرم ہوا -اللہ پاک ہم سب کو درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲 - اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم 🌹
2026-07-31 19:01:18
2
sarkaar :
SAW
2026-07-31 20:55:33
1
kanwal :
Mashallah SubhanAllah
2026-08-01 09:57:27
1
✨️💫Mëəŕä🍂💫 :
subhanallah
2026-08-01 17:05:17
0
parveenamin :
SubhAn Allah❤️
2026-08-01 17:47:30
0
Mustahsan Zahid :
Mashallah subhanallah
2026-08-01 01:05:29
0
musa1126 :
subhan Allah Ma sha Allah
2026-08-01 05:49:36
0
Rana Zaibe :
❤️❤️❤️❤️subhan Allah
2026-07-31 21:58:47
0
M Waris Jatoi :
Subhan Allah
2026-08-01 02:08:35
0
user270841154 :
MASHAAllah
2026-07-31 19:28:05
0
💓✨️جنت✨️💓 :
سبحان اللہ
2026-07-31 18:19:10
0
Nouman Sandal :
Subhanallah
2026-07-31 17:44:35
0
musa1126 :
Allah hu Akbar
2026-08-01 05:50:07
0
Afifa Princess :
SubhanAllah mashAllah
2026-07-31 21:08:06
0
🌹SAGGITARIUS🌹❤️804❤️ :
🌹🌹🌹
2026-08-01 01:55:12
0
Mustafa Malik :
❤️⭐️❤️
2026-07-31 23:20:27
0
Ahmad Raza :
🤲🤲🤲
2026-07-31 18:37:15
0
Mohammed Hussain :
👍🏻👍🏻👍🏻
2026-07-31 17:44:05
0
Noor007 :
🤗🤗🤗
2026-07-31 17:31:42
0
1263aaomadineychaley :
💚💚💚
2026-07-31 17:29:25
0
رحمان ملک❤️ :
🥰🥰🥰
2026-07-31 17:07:38
0
Awais welder 🔥 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 16:42:35
0
To see more videos from user @sher_muhmmad007, please go to the Tikwm
homepage.