@bakht_baidar804: #*سانحہ کویٹہ بلوچستان PMDC علی بھائی لیز میں فوت شدہ افراد کے ناموں کا لسٹ* نمبر 01. نجیب اللہ ولد محمد سلیم ٹانگئی میاں کلے نمبر 02. نعیم اللہ ولد محمد سلیم ٹانگئی میاں کلے پیراباد نمبر 03. زَاکراللہ ولد معتبر ٹانگئی میاں کلے پیراباد نمبر 04. نصراللہ ولد دوشم گل بانڈہ پیراباد نمبر 05. ایاز َلدہن ولد گل صنوبر انڈئ میاکلے پیراباد نمبر 06. بحروالدین ولد گل صنوبر انڈئ میاکلے پیراباد نمبر 07. محمد اسلم ولد محمد ظاہر بانڈہ پیراباد نمبر 08. حضرت علی ولد عمر محمد گھٹ میاں کلے پیراباد نمبر 09. شبیر اللہ ولد عمر محمد گھٹ میاں کلے پیراباد نمبر 10. رومان سعید ولد عرفان اللہ میاں کلے آنڈی نمبر 11. عمر سلیم ولد عالم زیب میاں کلے پیراباد نمبر 12. تاج بھادر ولد محمد زرین بانڈہ پیراباد نمبر 13. شین گل ولد حبیب خان جوزو بانڈہ پیراباد نمبر 14. ابوزر ولد اکمل میاں کلے پیراباد نمبر 15. سفیان ولد فضل باچا میاں کلے نمبر 16. عبد الھادی ولد گل فروز بانڈہ پیراباد نمبر 17. امجدعلی ولد گل فروز بانڈہ پیراباد نمبر18. رحمت علی ولد گل فروز بانڈہ پیراباد *سیریل نمبر16/17/18 تینوں بھائی ہیں* نمبر 19. شین گل ولد شیبر خان بانڈہ پیراباد نمبر 20. ودود اللہ ولد معمبر میاں کلے انڈیئ نمبر 21. محمد علی ولد عبد الرزاق میاں کلے انڈیئ نمبر 22. رحمان ولد شانہ گل جوزو بانڈہ پیراباد نمبر23. ضیاء اللہ ولد انزر گل شلمانوںپرابادتحصیل الپورئ۔ 31/07/2026#سانحۂ کوئٹہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کوئلہ کان میں پیش آنے والا المناک حادثہ دل کو شدید رنج و غم میں مبتلا کر گیا۔ رزقِ حلال کی تلاش میں نکلنے والے محنت کشوں کا اس طرح ملبے تلے دب جانا ایک ایسا درد ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ کوئلہ کانوں میں بار بار پیش آنے والے حادثات نے خصوصاً شانگلہ کے بے شمار خاندانوں کی خوشیاں چھین لی ہیں۔ ہر سانحہ نہ صرف ایک گھر کا چراغ بجھا دیتا ہے بلکہ پورے معاشرے کو سوگوار کر دیتا ہے۔ یہ دکھ صرف متاثرہ خاندانوں کا نہیں، بلکہ ہم سب کا مشترکہ دکھ ہے۔ ہم اس المناک سانحے پر غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔#bakht_baidar804dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #viralgrowth #virlvideo
اللہ تعالیٰ دی ورلہ جنت الفردوس نصیب کی او لواحقینو لہ صبر جمیل عطاء کی 😭
2026-07-31 20:45:04
0
Amir☠️muhammad🤫KhAN🦅 :
😭😭😭😭😭
2026-08-01 14:41:34
0
umar wahid :
2026-08-01 05:49:20
0
Moosa Khan :
2026-08-01 08:37:00
0
اخترعلی :
2026-08-01 03:40:35
0
nawab khan :
اللہ پاک سب کو شہادت اور جنت فردوس عطا فرمائے اور لوقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جانا سب کو ہے کسی کو اگے جانا ہو کسی کو بعد میں جانا صبر بہت اچھی چیز ہے اور دعائیں بہت اعلی درجہ ہے ہم سب دنیا میں مسافر ہے
2026-07-31 23:59:41
0
Khan🤧🫡 💔💔💔💔💔💔💔💔💔❣️q :
🥰🥰🥰
2026-07-31 16:27:06
0
To see more videos from user @bakht_baidar804, please go to the Tikwm
homepage.