@explorebtk2: 29 جولائی 1897. جنگ ملاکنڈ کا چوتھا دن ۔ 29 جولائی کو دن کے آغاز پر دفاعی کاموں کو ذیادہ توجہ دی گئی ،چکدرہ قلعہ سے سگنل ٹاور کے ذریعے رابطہ کیا گیا ۔سہ پہر کے وقت برطانوی فوج کا نمبر گیارہ بنگال لانسرز کا رجمنٹ 12 ہزار ایمونیشن تھیلوں کے ساتھ ملاکنڈ پہنچا ۔جبکہ نمبر 35 سکھ ،نمبر 38 ڈوگرا اور دوسرے پیدل دستے بھی نوشہرہ سے درگئی پہنچے ۔چونکہ سخت گرمی تھی ،اس لئے سخت لو کی وجہ سے سفر کے دوران نمبر 35 سکھ رجمنٹ کے 19 سپاہی راستے میں مر گئے ۔ اس دن سرتور فقیر کی سرکردگی میں قبائلی لشکر نے مرکزی کیمپ پر حملہ کردیا ۔دونوں اطراف سے گولہ باری ہوتی رہی ۔سرتور فقیر کو دائیں ہاتھ کے انگھوٹھی پر گولی لگی ،جیسے پھر زخمی حالت میں لنڈاکی پہنچایا گیا ۔سرتور فقیر کی یہ انگھوٹھی بعد میں کاٹی گئی ۔ رپورٹس کے مطابق 29 جولائی کی لڑائی میں دہلی کا شہزادہ بھی شامل تھا جو بعد میں پھر شہید ہوا ۔سہ پہر کو یہ اطلاعات اتی رہی کہ بونیر سے ایک بڑا قبائلی لشکر سرتور فقیر کے امداد کے لئے آرہا ہے ،اور ایک بڑے حملے کی تیاریاں شروع ہیں ۔اس دن کے حملے میں برطانوی فوج کے دو افسر مارے گئے،اور کئ زخمی ہوئے ۔دوسری طرف 29 جولائی کو چکدرہ قلعہ بھی قبائلی لشکر کے حملے کی زد میں تھا ، قبائلی لشکر چکدرہ گاؤں سے سیڑھیاں اور خشک لکڑی لے آئے تاکہ چکدرہ قلعہ کو قبضہ کرنے کے بعد اسے آگ لگا دی جائے ۔دونوں اطراف سے گولہ باری ہوتی رہی ۔شام پانچ بجے تک قبائلی لشکر اس کوشش میں تھا کہ سگنل ٹاور پہنچ کر اسے آگ لگادی جائے ۔لیکن چوںکہ انگریز کے پاس میکسم گن تھے اس وجہ سے قبائلی لشکر سگنل ٹاور پر قبضہ کرنے میں ناکام رہا۔اور انگریز بڑی کامیابی سے اپنا دفاع کرتے رہے ۔رات کے وقت فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا اور قبائلی لشکر جتنے زخمی لے جاسکتے تھے وہ لے گئے ۔لیکن پھر بھی پچاس کے قریب قبائلی لشکر کے پچاس شہداء کی لاشیں سگنل ٹاور کے قریب پڑی رہی۔۔ جنگ جاری ہے ۔
hamree tareekh saab jhoti hai sab ghadar te angriz kabi kisi k oper attack nhi karte jab taak doshman ko khreeda nhi ja ta jab ghadar kharida ja ta hai tab wo attack karta hai lekin es tareekh mai on ghadaro ka zeker nhi to ye tareekh bilkol jhoota hai.
2026-08-01 11:23:31
0
Sawat Sdn Bhd3310 :
Johot mat bolo 1997 m
2026-08-01 11:52:50
0
Noorzamin 804 :
سگنل
2026-08-01 08:18:25
2
Shahzad gujjar :
😳
2026-08-01 10:38:46
2
ᏢᎡᏆΝᏟᎬ_Ꮶ_Ꮋ_Ꭺ_Ν :
😭😭😭
2026-08-01 10:30:58
1
Saeed Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-08-01 04:48:19
2
ZAHID hussain 804 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 02:11:36
2
Yousaf Khan :
👍👍👍
2026-08-01 04:10:14
1
031597 :
❣️❣️❣️❣️
2026-08-01 02:08:03
2
syed samiullah turab 👑👑👑💯 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 03:48:32
2
Fazal Subhan :
❤️
2026-07-31 18:12:38
2
dawoodkhan buneri :
🥰🥰🥰
2026-08-01 05:03:52
2
باغي پښتون 🐺 :
❣️❣️❣️
2026-07-31 22:20:34
2
lal bacha :
❤️❤️❤️
2026-08-01 05:57:21
2
بیرک نمبر3 قیدی نمبر804 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 00:41:32
2
pakistan11122 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 17:34:15
2
Zargar Mama :
😂😂😂
2026-07-31 19:29:08
2
only streak account :
🥰🥰🥰
2026-07-31 17:22:48
2
Zargar Mama :
😳😳😳
2026-07-31 19:29:12
1
To see more videos from user @explorebtk2, please go to the Tikwm
homepage.