میرے پیارے بھائی جان اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
2026-08-01 02:40:58
0
Dr_Shabbir_Ahmad_Chaudhry :
2026-07-31 17:38:39
0
🧸✨MY_TEDDY✨🧸 :
😭😭😭 inshAllah
2026-07-31 17:06:51
0
ch tayyab kamboh :
لاہور کےدل میں اوکاڑہ کے دل کو چوہدری عبداللہ طاہر کو شہید کر دیا گیا ہے
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہر سیاسی رہنما کی ذمہ داری ہے۔ افسوس ہے کہ جناب میاں منیر صاحب (ایم پی اے)، میاں یاور زمان صاحب، چوہدری ریاض الحق جج صاحب (ایم این اے)، مسعود شفقت ربیرہ صاحب اور دیگر اوکاڑا کی سیاسی شخصیات کی جانب سے جناب چوہدری عبداللہ طاہر پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی کھل کر مذمت سامنے نہیں آئی۔ لاہور جیسے شہر میں، سیف سٹی کیمروں کی موجودگی کے باوجود دن دہاڑے ایسا واقعہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے، اور اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ اب تک ذمہ دار عناصر قانون کی گرفت میں نہیں آ سکے۔ ہماری گزارش ہے کہ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ظلم کی مذمت کریں اور متاثرہ خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ کریں۔
2026-07-31 20:59:34
0
Mian Khalid :
@Mian Khalid:مرنا سب نے ہے پر اوکاڑہ کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ عبداللہ طاہر مرحوم کا جنازہ وہ واحد جنازہ تھا جس میں ہزاروں لوگوں کی شرکت صرف اور صرف عبداللہ طاہر سے عقیدت،محبت اور ذاتی طور پر دکھ، افسوس اور غم کی وجہ سے تھی ۔شریک ہونے والے ہر شخص کے چہرے پر دکھ تھا غم تھا کہ جیسے ان کا کوئی اپنا مرا ہے۔ یہ ہوتا ہے کردار جو عبداللہ طاہر مرحوم سب کے ساتھ نبھا کر گیا۔اللہ پاک عبداللہ طاہر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مرنا سب نے ہے پر اوکاڑہ کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ عبداللہ طاہر مرحوم کا جنازہ وہ واحد جنازہ تھا جس میں ہزاروں لوگوں کی شرکت صرف اور صرف عبداللہ طاہر سے عقیدت،محبت اور ذاتی طور پر دکھ، افسوس اور غم کی وجہ سے تھی ۔شریک ہونے والے ہر شخص کے چہرے پر دکھ تھا غم تھا کہ جیسے ان کا کوئی اپنا مرا ہے۔ یہ ہوتا ہے کردار جو عبداللہ طاہر مرحوم سب کے ساتھ نبھا کر گیا۔اللہ پاک عبداللہ طاہر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
2026-08-01 02:40:35
0
🦁چوہدری مدثر آرائیں🦁 :
😅😅😅
2026-08-01 05:24:18
0
مہر عمران شاکر :
😂😂😂
2026-07-31 17:12:57
0
RanaImran7192 :
😭😭😭
2026-08-01 05:59:53
0
jamsacalv8n :
❤️❤️❤️
2026-08-01 04:22:41
0
Mehar mohsan :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-01 04:01:21
0
Ch Zain Ali 🥷🏽 :
😂😂😂
2026-08-01 02:53:59
0
Mirza Qasim :
💔💔💔
2026-08-01 02:40:38
0
ch ajaz :
🥰🥰🥰
2026-07-31 16:56:55
0
Bilal Janjua :
❤️❤️❤️
2026-08-01 04:33:36
0
Mehar munir804 :
😳😳😳
2026-08-01 01:46:29
0
Mehar Mohsan :
😂😂😂
2026-07-31 18:10:33
0
Naveedali :
😂😂😂
2026-07-31 18:01:26
0
Abdul ghaffar Ramay :
🤣🤣🤣🤣😂😂
2026-07-31 17:17:14
0
Maher irfan🥰 :
😭😭😭
2026-08-01 05:23:28
0
Rizwan king :
🥰🥰🥰
2026-07-31 17:09:38
0
اوکاڑہ آلہ آرائیں❤️🔥 :
😭🥲🥲💔🥹💔💔🥹💔🥹😭
2026-07-31 17:02:19
0
Ch Adeers 03437902136 :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-07-31 16:59:50
0
sufiyan tenoli :
❤️❤️❤️
2026-08-01 07:06:16
0
Mehar bhai 😎 :
🥺🥺🥺
2026-07-31 16:50:11
0
To see more videos from user @anjumanaraiyankasur, please go to the Tikwm
homepage.