Pakistani news channels are not reporting this… very clear the Pakistan media is not a free media
2026-07-31 19:51:50
1
جٹ صاحب فخر بھمبر :
Love you kashmir
2026-07-31 19:53:38
0
sardarmajidkhan9666555 :
Thanks Islamabad and thanks students Salioute for your EXAMPLE OF BREAVNESS
2026-07-31 20:02:17
0
🇦🇪Bilal.AJK.🇲🇲❤️🤴 :
Free Kashmir
2026-07-31 19:35:43
0
Merrych3255🇴🇲 :
good work
2026-07-31 17:39:13
0
عائشہ کشمیری 🍁 :
میرے لئے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو کشمیر کی آواز بنا 🤝❤
2026-07-31 21:19:56
1
dj. :
کشمیر بنے گا خود مختار انشاءاللہ 💚👌
2026-07-31 19:32:20
6
hanikhan786 :
aj magrib time sy abi tk musalsal firing ho rahe Kashmir mn plz sb duwaoun mn b yd rakhy sb ko Allah sb ko apna hifzo aman mn rakhy ameen 😭
2026-07-31 19:05:53
4
ملک شفاعت کشمیری 009 :
میں اپنے تمام بہن بھاہیوں کا کشمیر سے سلام پیش کرتا ہوں
2026-07-31 18:44:13
3
raj._.bhatti._.11 :
Lahore Ma Kyu Hirasat Ma La Lia Kaha Protest Tha Lahore Ma??
2026-07-31 18:09:12
0
Syed Owais Ahmed 2812 :
آج اس احتجاج میں شرکت کر کے بہت اچھا لگا۔ اپنے لوگوں کے درمیان جا کر دل کو حوصلہ اور اطمینان ملا۔
میں بحیثیتِ کشمیری، سینیٹر مشتاق احمد صاحب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہم کشمیریوں کے لیے آواز بلند کی اور ہمارے حق میں ایک پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا۔ ہم آپ کا یہ احسان کبھی نہیں بھولیں گے۔
حق اور سچ کا ساتھ دینے والے آپ جیسے لوگوں کا ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سینیٹر مشتاق احمد صاحب کو صحت، عافیت، درازیٔ عمر اور اپنی خصوصی حفاظت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲
2026-07-31 20:55:14
0
Zafarullah Khan63 :
2026-07-31 20:43:20
0
KASHMIRI 🖤 :
shukr hai koi to bola
2026-07-31 20:47:43
0
@RoarOfKaptaan :
سلامِ عقیدت سینیٹر مشتاق احمد صاحب کو!
آپ کا اسلام آباد میں مظلوم کشمیری بھائی بہنوں کی حمایت میں دیا جانے والا دھرنا اور بلند کی جانے والی آواز ہر غیرت مند اور باضمیر انسان کے دل کی ترجمان ہے۔
جب حکمران مصلحتوں کا شکار ہوں، تب آپ نے مظلومینِ کشمیر کا مقدمہ بے باکی اور نڈرتا سے لڑ کر ثابت کیا ہے کہ ملتِ اسلامیہ کا دل اب بھی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ 💔➡️🕊️ ہم سینیٹر مشتاق احمد صاحب کی اس عظیم الشان اور باہمت جدوجہد کے ساتھ كامل اور مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔
برہان وانی سے لے کر سید علی گیلانی کے خوابوں تک، آزادیِ کشمیر کی اس پرامن اور عظیم تحریک میں ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ 🇵🇰✌️🇮🇳 (کشمیر)
اللہ تعالی آپ کی اس کاوش اور جدوجہد کو قبول فرمائے اور مظلوم کشمیریوں کو آزادیِ کامل کی نعمت سے نوازے۔ آمین! 🤲✨
2026-07-31 21:10:50
0
𝓐𝓭𝓮𝓮𝓫 𝓶𝓲𝓷𝓱𝓪𝓼 ✌🏻🚩 :
🥲💔🥲
2026-07-31 20:45:42
0
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm
homepage.