تیری یادوں نے ہمیں جینا بھی سکھایا، رُلایا بھی،
ہم نے ہر درد کو تیرے نام سے سجایا بھی،
اب تو بس ایک دعا ہے رب سے ہر گھڑی،
تجھے پا نہ سکے تو خود کو بھی نہ پایا کبھی۔
2026-08-03 17:10:29
0
To see more videos from user @aeshtic_arslan, please go to the Tikwm
homepage.