@xfbroken1: ذرا ان معصوم بچوں کو دیکھیے… یہ کشمیر کے وہ عظیم بچے ہیں جنہیں ابھی دنیا کی حقیقتوں کا بھی مکمل ادراک نہیں، لیکن ان کی مائیں انہیں اس شدید گرمی اور مشکل حالات میں اپنے ساتھ احتجاج میں لائی ہیں، تاکہ کل اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہوں تو یہ احساس نہ ہو کہ ہم نے حق اور انصاف کے لیے اپنی ذمہ داری ادا نہیں کی۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ظلم، جبر یا دھمکیوں سے ہمارے حوصلے توڑے جا سکتے ہیں، تو وہ سخت غلط فہمی میں ہے۔ کشمیری ماؤں نے ہمیشہ بہادر، باہمت اور باوقار نسلیں پروان چڑھائی ہیں۔ وہ اپنے بچوں کو عزت، استقامت اور حق پر ڈٹے رہنے کا سبق دیتی ہیں۔ یہی عزم اور حوصلہ انہیں ہر آزمائش میں ثابت قدم رکھتا ہے۔ F10 markz today protest 🥀🚩🍁📝#kashmir #freedomchallenge #pok