@❤ابن کشمیر😘:l السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپ کی میں نے پوری ویڈیو دیکھی ہے ماشاءاللہ سے اپ نے ہم گفتگو بہت اچھے طریقے سے کی ہے ٹھیک ہے میری ایک بات کا جواب اپ ضرور دیجئے گا کہ کیا کشمیری قوم کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ یہ ڈیسائیڈ کرے کہ وہ اگر پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتی ہے تو بالکل رہے اور اگر پہلی بات تو یہ ہے کہ وہ انڈیا کے ساتھ جائے گی نہیں اور اگر خود مختار ہونا چاہتی ہے تو اس میں کیا برائی ہے مجھے اپ اس بات کا جواب ضرور دیں اگر کشمیری کہتے ہیں کہ ہم اپنا الگ انڈیپینڈنٹ ملک چاہتے ہیں اپنا انڈیپینڈنٹ دیش چاہتے ہیں تو کیا یہ غلط ہے مجھے اس بات کا اب ضرور جواب دیجیے گا اپ ماشاءاللہ سے پڑھے لکھے ہیں ماشاءاللہ سے اپ کے پیچھے کتابیں نظر اتی ہیں تو یقینا اپ کے اندر ایسا سوچنے والا دماغ ہوگا جو اپ اس میرے سوال کا جواب ضرور دیں گے تاکہ میرے کنفیوژن جو ہے وہ دور ہو جائے
2026-07-31 19:10:52
0
باشِندہ ریاست آزاد جموں وکشمیر :
یہی تو فائدہ اٹھا رہے ہیں آپ ۔۔۔اپنی تردید کے لیے ۱۵ منٹ کا پروگرام کر 🪔 ۔۔۔۔ کیا یہ سب رک سکتا تھا کسی کے پوڈکاسٹ سے ۔۔۔۔۔ کون سی ایسی بات تھی جو نہیں بتائی تھی ۔۔۔۔ سب سانحات کے پیچھے وہی ہیں جو گھڑی چور کے عشق مین پاک فوج کے خلاف کیا نہیں بول گے ۔۔۔؟؟!!! واقعی سب ایکسپوز ہو گے ۔۔۔۔جو باتوں باتوں مین دھمکیاں دیتے ۔۔۔۔۔۔ یہ ریڈ بک پہ نوٹ ہو رہی ۔۔۔۔۔👍
2026-08-01 00:02:32
0
naz collection :
kashmir kbi b pakistan nh ab independent kashmir innocent people's pe goliyan chalny sy phly sochna chaye tha
2026-07-31 19:07:40
0
مت پوچھو کیسے جیتے ہیں :
🥰🥰🥰
2026-07-31 23:54:50
0
P ,G ,A ,K ,k,♧Muhammad Arif :
❤️❤️❤️
2026-07-31 21:53:51
0
Sajid R :
🥰🥰🥰
2026-07-31 20:18:43
0
khalid :
😭😭😭
2026-07-31 22:03:46
0
Abdul khaliq Turk 804 :
🤲🤲🤲
2026-07-31 19:09:34
0
Abdul khaliq Turk 804 :
😭😭😭
2026-07-31 19:09:54
0
officiallya :
😍😍😍
2026-07-31 18:43:22
0
g Chaichi gujjr g :
😭😭😭
2026-07-31 22:12:59
0
sohaibkhanmugha60 :
🤲🤲🤲🤲
2026-08-01 01:49:55
0
To see more videos from user @mr.x22603, please go to the Tikwm
homepage.