@s_with_strings: _"شہر بھرا ہوا ہے لوگوں سے"_ _"پر میری بھیڑ میں تم نہیں"_ _"سب ہنس رہے ہیں"_ _"میں ہجوم میں بھی اکیلا ہوں"_ _"ہزار چہرے دیکھتا ہوں"_ _"پر وہ ایک چہرہ نہیں ملتا"_ _"جس کے لیے دل دھڑکتا تھا"_ _"اب بس سانس لیتی ہے"_. #creatorsearchinsights #foryoupage #fypシ #viral #100k