میں آرزو تو نہیں ہو،مگر پال کر دیکھ
محبتوں میں کوئی رستہ نکال کر دیکھ
میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے
کسی سے شرت لگا اور پھر مجھے اچھال کر دیکھ
میں اپنے پاؤں کےناخنوں سے سر کے بالوں تک فقط تیرا ہوں
کہیں سے مجھے کھول کھال کر دیکھ.
2026-08-01 09:15:58
0
Umarni :
🥰🥰🥰
2026-07-31 18:49:48
0
To see more videos from user @irfanrajput9200, please go to the Tikwm
homepage.