@ahsaanwrite09: ایک لڑکا ہے... جو تمہیں بہت یاد کرتا ہے، جو تمہاری خوشی میں خوش اور تمہارے غم میں اداس ہو جاتا ہے۔ جو ڈرتا ہے تمہیں کھونے سے، جو تمہاری آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتا۔ جو دل کی بہت سی باتیں تم سے کہہ نہیں پاتا، مگر ہر دعا میں تمہیں یاد رکھتا ہے۔ جو تمہیں دنیا کی ہر چیز سے زیادہ عزیز سمجھتا ہے، اور تمہاری عزت کو اپنی محبت سے بھی زیادہ اہم جانتا ہے۔ شاید تم اس کے جذبات سے واقف ہو، شاید نہ ہو... مگر ایک بات سچ ہے، وہ لڑکا آج بھی تمہاری خوشی کی دعا کرتا ہے، چاہے اس کی اپنی خواہش ادھوری ہی کیوں نہ رہ جائے۔//#foryoupage #foryou #fpyシ #viralvideo #poetrystatus
Bro itna sad video Kyo banata ho Pyar ma dhoka Mila ha Kya 🥰🥰🥰
2026-07-31 17:34:02
2
SarkarxPML :
hyye💔
2026-08-21 00:26:48
1
👀🖤🧠🗣 :
me bro 😣🤕🧠
2026-07-31 18:17:50
2
̶S̶a̶D ̶̶n̶̶i̶̶g̶̶h̶̶T 🌃 :
hey🥺🥺
2026-08-02 05:56:05
2
حــســـــن🪽 :
ایک لڑکا ہے 🥺
جو تمہیں بہت یاد کرتا ہے جو تمہاری خوشی میں خوش اور تمہارے عم میں اداس ہو جاتا ہے ۔
جو ڈرتا ہے تمہیں کھونے سے جو تمہاری آنکھوں میں آنسوں نہیں دیکھ سکتا۔
جو دل کی بہت سی باتیں تم سے کہہ نہیں پاتا۔
مگر ہر دعا میں تمہیں یاد رکھتا ہے
جو تمہیں دنیا کی ہر چیز سے عزیز سمجھتا ہے، اور تمہاری عزت کو اپنی محبت سے بھی زیادہ اہم جانتا ہے۔
شاید تم اس کے جذبات سے واقف ہو، شاید نہ ہو مگر ایک بات سچ ہے، وہ لڑکا آج بھی تمہاری خوشی کی دعا کرتا ہے ، چاہے اس کی اپنی خواہش ادھوری ہی کیوں نہ رہ جائے
2026-08-01 16:27:30
2
W J 👑 :
:ہزار بار دیکھوں تب بھی جی نہیں بھرتا۔
تم حد سے زیادہ بے حد حسین ھو۔❤️
2026-07-31 21:19:27
2
بادشاء🦅 :
Hyy🥹
2026-08-15 19:28:29
2
user4435916145365 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 04:09:08
1
❤️❤️ :
🥀❤️🩹
2026-08-02 06:42:37
2
✫𓆩⃝𝐔𝐌𝐀𝐑ᥫ᭡⃝🌚✫ :
♥️♥️♥️
2026-08-01 15:08:18
1
R❤️🩹K :
🥰🥰🥰
2026-08-05 14:50:00
1
Aqil Aqil Hassan :
😳😳😳
2026-08-01 14:01:26
1
รαɱεεɾ αℓเ :
🥰🥰🥰
2026-08-06 16:28:19
1
B A L O C H :
💗💗💗
2026-08-13 09:32:05
1
🫂(ارسلان )❣️ :
🥰🥰🥰
2026-08-01 16:40:55
1
Rakib Hossen..🧃🥂 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 13:38:09
1
𝙍𝘼ج𝘼🥂 :
😳😳😳
2026-08-01 07:39:26
1
Amanullah 46 :
😳😳😳
2026-08-01 12:45:58
1
█⃞▓⃞▒⃞𝔹𝔸ℂℍ𝔸 𝕂ℍ𝔸ℕ▒⃞▓⃞█⃞ :
🥺🥺🥺
2026-07-31 17:21:51
1
To see more videos from user @ahsaanwrite09, please go to the Tikwm
homepage.