@taetaebabywriter: آج ہمارا دل اداس کے تو۔۔۔۔ہمیں کوئی شاعری ہی سنا دے یا پھر کوئی اپنی لکھی ہوئی ایک دو لائنز۔۔۔۔ Do some Copylink and TikTok team don't underreview my video #Taetaebaby #taekook #unfreezemyacount #creatorsearchinsight #creatorsearchinsight

♡𝗧𝗮𝗲𝘁𝗮𝗲ᵇᵃᵇʸ♡
♡𝗧𝗮𝗲𝘁𝗮𝗲ᵇᵃᵇʸ♡
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 17:20:28 GMT
30220
2557
57
391

Music

Download

Comments

........._.26
『 𝐊𝐨𝐨𝐤𝐬𝐡𝐢 』✧.* :
Mujhy Pata hai Apne Nai Parhna Isi Liye Mein Nai Likha
2026-08-01 11:40:14
1
btsot737
ot 7 💜🫶🏻 :
تیرے آنے کی خوشی میں تیرے جانے کا تو سوچا ہی نہ تھا
2026-08-01 07:35:55
17
jeonjuk45185
⤹𝗝𝝨𝗢𝗡-𝗚𝗨𝗞⤸ⱽᴷ𓂃𝟵𝟳 :
𝗕𝗛𝗢𝗟 𝗝𝗔𝗢 𝗨𝗦𝗬 𝗔𝗣 𝗢𝗥 𝗔𝗚𝗬 𝗕𝗛𝗔𝗥 𝗝𝗔𝗢 𝗟𝗢𝗚 𝗦𝗜𝗥𝗙 𝗧𝗜𝗠𝗘 𝗣𝗔𝗦𝗦 𝗞 𝗟𝗜𝗔 𝗔𝗧𝗔 𝗛𝗔𝗜𝗡 𝗢𝗥 𝗘𝗦𝗔 𝗖𝗛𝗢𝗥 𝗗𝗘𝗧𝗔 𝗛𝗔𝗜𝗡 𝗝𝗘𝗦𝗔 𝗪𝗢 𝗞𝗕𝗛𝗜 𝗛𝗔𝗠𝗔𝗥𝗔 𝗧𝗛𝗬 𝗛𝗜 𝗡𝗛𝗜 𝗘𝗦𝗔 𝗟𝗢𝗚𝗢 𝗞 𝗟𝗜𝗔 𝗞𝗛𝗨𝗗 𝗞𝗢 𝗧𝗔𝗞𝗟𝗘𝗘𝗙 𝗗𝗘𝗡𝗔 𝗕𝗘𝗪𝗔𝗞𝗢𝗙𝗜 𝗛𝗔!
2026-08-01 02:41:01
7
jeon._.gugu97
ღ🌷𝐆𝐔𝐆𝐔🌷ღ :
الوداع مجھے تو کہہ جائے🥺 یہ پیار ادھورا رہ جائے💔 کچھ آدھے ادھورے لمہے لیے🤌 دل کا یہ شہر سجاؤں گی🫠 میں پھر بھی تم کو چاہوں گی🥹 میں پھر بھی تم کو چاہوں گی❤️‍🩹
2026-07-31 18:17:14
6
amnabangash18
𝐀𝐌𝐍𝐀⁷ :
ap se ziada tu me udas hn ap mujhe poetry likho du..
2026-08-02 09:42:53
0
luvstaetae07
𐙚ᴹᴵᴱᴸᴸᴱᴸᵁᵛ ࣪˖ ִֶָ :
روٹھی ہوئی خراب طبیعت کا کیا بنا؟🫠 اے شخص تیرے دل کی اذیت کا کیا بنا؟💔 اے شخص تیرے جگری دوست کہاں گئے؟🙂 اے شخص تیری پہلی دوستی کا کیا بنا؟" 🖤🥀
2026-07-31 18:13:54
5
taesug12
فرحت حیاتی 🫠🫂 :
کچھ احساس لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے، وہ خاموشیوں سے بھی سفر کر لیتے ہیں۔ اگر محبت سچی ہو تو ایک روح کی بےچینی دوسری روح تک ضرور پہنچتی ہے۔ مگر ہر احساس کا جواب مل جائے، یہ ضروری نہیں۔ بعض لوگ سب کچھ محسوس کرکے بھی خاموش رہتے ہیں، اور یہی خاموشی سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔ 🥀
2026-08-01 03:45:46
2
sajjadhaidar96
🖤🤍 :
* کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں، نہ بھول سکتے ہیں نہ جی سکتے ہیں۔ وہ ہر رات آ کر پوچھتی ہیں، "ابھی تک سوئے نہیں؟"
2026-08-01 09:50:12
2
kashifatif215
. :
میرے چہرے سے میرا درد نہیں پر پاؤگے مجھے عادت ہے بات بات پر مسکرانے کی 😔😔😔
2026-07-31 17:32:32
4
saaen57
🌷✨ :
first 🥇
2026-07-31 17:29:32
1
sevage.queen15
🍒 cherry blossom 🌸♥️ :
This part of music 🎶
2026-08-23 16:57:54
0
sobia5684
Sobia :
please iss music ka name bta dy 🥺
2026-09-20 15:43:18
0
zuraizbhat
jeon girl😋 :
[Sticker]
2026-08-01 19:22:23
2
fatimaali55331
⋆. 𐙚 ˚𝐬𝐡𝐢𝐚𝐠𝐢𝐫𝐥 🫀 :
ہائے وہ بخت کہ تخت پہ بیٹھا یک لخت ہارا ہوا شخص❤️‍🩹
2026-08-02 05:53:53
1
rajput_4424
𝐉𝐄𝐎𝐍 :
...
2026-09-03 21:41:29
1
immo.7
itx emmo :
bgm ?
2026-09-21 05:56:23
0
heerrajput374
🌎🫀ᥫᩣ"زع"ᥫᩣ :
معاملات کو تھوڑا خراب ہونے دیا کیجئے۔۔ تاکہ پتہ چل سکے آپ نے کن لوگوں کو چنا ہوا ہے زندگ میں۔۔🙂❤️‍🩹
2026-10-07 05:14:07
0
kashifatif215
. :
I'm first
2026-07-31 17:32:41
1
armyot7ht
only seven :
heyyyyy
2026-08-02 02:42:41
0
notyour_mina
@Whz_mina?👅❤️‍🔥😒 :
background music son ky dil ajeeb sa udass hojta ha🙂
2026-08-03 11:55:24
0
itsdivaarmy1234564
ᴮˡᵃᶜᵏ❥𝐋𝐨𝐯ᴇʀ࿐🥂🦋🐰 :
اس کے بعد میں نے مسکرانا چھوڑ دیا 🥺🥀 دل ٹوٹا تو لگانا چھوڑ دیا❤️‍🩹🫠 وہ ڈھونڈ رہا تھا زمانہ میں مجھ سے بہتر😮‍💨💫 جس کے لیے میں نےزمانا چھوڑ دیا🌷🤧
2026-08-04 09:06:51
0
faisal.baloch7384
Faisal baloch :
es song k name?
2026-09-19 07:17:36
1
namjin.69
⋆༺𝓴𝓲𝓶𝓽𝓪𝓮𝓮༻⋆🔥 :
fr 🙂
2026-08-21 17:48:33
0
herja_l8f3
℘uēën of tᥱᥲrs :
yr Etna relatable kyu horhy ho
2026-08-22 09:41:55
0
..........darksider
..... :
اگر مگر کی کشمکش میں پھسی ہی رہتی ہے زندگی یہ مگر یہ یاد رکھنا تم بھی نکل گئی اگر یہاں سے تو زندگی تم تمام سمجھو ۔۔۔۔ میں جانتا ہوں زندگی میری لوگوں کے واسطے کچھ نہیں ہے میں مانتا میرا یہ ہونا نا بھی ہونا ایک ہی ہے ۔۔۔ جانے والے تو چھوڑ جایا ہی کرتے ہیں کسی کی آس کیوں کر لگاتے ہو کسی کو تم پھر کیوں بلاتے ہو ۔۔۔ تو پھر کس کو ڈھونڈتے ہو سبھی تو تم میں پہلے ہی ہے وہ تمہارے پاس اک لمحہ اگر ہے بیٹھا تو رہنے دو نا تمہیں پرانے لمحوں میں جینے کی دھن ہی کیوں تم یہ جانتے ہو تمہارا کون ہے مگر تم یہ مانتے کہاں ہو مگر یہ جانا تمہیں ہے ماننا کوئی تمہارا کہاں ہے ہوتا ہر کوئی رہتا ہے مصروف اپنے میں کسی کے پاس کیوں وقت ہو گا کوئی تمہیں کیوں یاد کرے گا کوئی تمہیں محسوس کیوں کرے گا ۔۔۔۔؟۔! مگر یہ یاد رکھوں تم بھی اگر کوئی آجائے پاس تو اگر کرے کوئی محبت اگر کوئی احساس کرے تو تمہیں لوگوں کا بدلہ ان سے نہیں ہے لینا ۔۔۔۔ اگر مگر کی کشمکش میں پھسی ہی رہتی ہے زندگی یہ darksider ...💫
2026-08-01 00:42:23
2
To see more videos from user @taetaebabywriter, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About