ہم قبروں پہ پائوں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ
پتہ نہیں ہم زندہ لوگوں کو کیسے روند دیتے ہیں
2026-08-03 16:54:39
1
MooonjH :
😳waki khan🥰
2026-08-03 19:18:04
0
Ghulam Mujtaba :
آہ ۔۔۔۔۔۔ 🥺🥺🥺۔
2026-08-03 17:46:57
0
Bilawal :
bilkul sahi
2026-08-03 13:51:56
1
M awais :
Caption
2026-07-31 19:54:56
1
bint e hawa :
ehsas na kr k .
2026-08-02 13:05:48
1
Malik Talha 🤍 :
bilkul 💯💝💫
2026-07-31 18:02:52
1
Kashif Raza ❤ :
bht khoob
2026-08-02 14:34:34
1
Zaheer Ahmed :
qurban o yara qurban kia kehnay janab mehfil loot li apne
2026-08-02 18:16:43
1
♥️ موسیٰ ❤️ :
ہم قبروں پہ پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ
پتہ نہیں ہم زندہ لوگوں کو کیسے روند دیتے ہیں
2026-08-02 00:37:18
1
Farooq Jamali 🌹 :
waha
2026-08-01 15:40:26
1
راجہ صاحب :
یہ ساز سوز بڑھا رہا ہے
2026-08-02 14:56:10
1
✨ خواب گزیدہ 💫 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 14:48:15
1
shoaibtanoli870 :
💖💖💖
2026-08-03 14:13:12
1
Noor Ali Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-03 17:28:29
1
🥀 Nasir Khan 🥀 :
🥺🥺🥺
2026-08-03 14:33:13
0
Farooq Jamali 🌹 :
🌹🌹🌹
2026-08-01 15:40:18
1
Ismael Shah :
🥰🥰🥰
2026-08-01 20:32:47
1
Mʌɭıĸ Tʌsĸəən ʋɭ ʜʌs :
💞💞💞
2026-08-03 11:15:46
0
Jigar :
😭😭😭
2026-08-03 19:56:44
0
قیصرعباس کارلو :
@قیصرعباس کارلو:کہیں ملے تو اسے کہنا
میں تنہا ساون بِتا چکا ہوں🍁
میں سارے ارمان جلا چکا ہوں
جو شعلے بھڑکتے تھے خواہشوں کے
وہ آنسوؤں سے بجھا چکا ہوں😢
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
بغیر اسکے اداس ہوں میں
بدلتی رت کا قیاس ہوں میں
بجھا دے اپنی محبتوں سے تو
سلگتی صدیوں کی پیاس ہوں میں🥀
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
وہ جذبے میرے کچل گیا ہے
وفا کے سانچے میں ڈھل گیا ہے
نہ بدلے موسم بھی اتنی جلدی
وہ جتنی جلدی بدل گیا ہے💔
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
میں چاک دامن کو سی رہا ہوں
بہت ہی مشکل سے جی رہا ہوں
دیا جو نفرت کا زہر اس نے
سمجھ کے وہ امرت پی رہا ہوں🍁
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
فصیل نفرت گرا رہا ہوں
گئے دنوں کو بلا رہا ہوں
وہ اپنے وعدوں سے پھر گیا ہے
میں اپنے وعدے نبھا رہا ہوں❤️کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
یہ کس الجھن میں جی رہا ہوں
میں اپنے سائے سے ڈر رہا ہوں
جو ہو سکے تو سمیٹ لے وہ مجھ کو
میں تنکا تنکا بکھر رہا ہوں🥀
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
نہ دل میں کوئی ملال رکھے
وہ ہمیشہ اپنا خیال رکھے
وہ اپنے سارے غم مجھ کو دے دے
تمام خوشیاں وہ سنبھال رکھے
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا✨
#
2026-08-03 06:43:50
1
To see more videos from user @temporary.life31, please go to the Tikwm
homepage.