@pakpolicefans: 💔 انتہائی افسوس ناک خبر! ڈی پی او احمد محی الدین صاحب کی ریٹائرمنٹ، کیا پولیس کو اب ایسا بااصول افسر دوبارہ ملے گا؟ 😢🇵🇰 DPO AHMED MOHIUDDIN SAHEB RETIREMENT NEWS UPDATE #dpoahmed #punjabpolice #retirement #sadnews #viralnews
بہت بہادر نڈر افسر تھے اللہ پاک اس کی حفاظت فرمائے آمین
2026-08-01 04:33:56
204
Hazrat Malik :
جس دن ڈاکٹر عثمان انور نے قابل قدر احمد محی الدینصاحب کو یہ کہا کہ آپ نے فلموں میں کام کیا ھوا ھے۔ تو عوام اسی وقت سمجھ لیا تھا کہ عثمان انور کو انکے پیچھے کسی نے لگا دیا ھے۔ کچھ وقت بعد سسمنے واضح ہو جاٸیگا کہ ان سے کرپٹ حکمرانوں کو کتنی تکلیف تھی۔ دراصل احمد محی الدین صاحب ایمسندار ، مخلص اور محب وطن ہیرے جیسے لوگوں کو ملک کا حکمران ہونا چاہۓ۔
2026-08-01 09:22:24
16
🫀HUSSINI BOY🪽 :
sir ab hum Kise umid rakhe
2026-08-01 21:58:13
0
athaullah :
apsssss
2026-08-02 03:46:02
0
M, J, A💐 :
غلط خبر ہے
2026-08-01 05:40:02
10
lrfan Raja :
ایماندار بہت اچھے انسان کی پاکستان میں قدر نہیں ہے
2026-08-01 02:27:09
225
king👑 :
بھائی جی دال میں کچھ کالا ضرور ہے یہ وقت آنے پر بتائے گا کہ وجہ کیا تھی یہ ایک انسان پاکستان کو اللہ پاک نے ایک فرشتہ دیا تھا 👍
2026-08-01 04:39:40
74
SCS_cosmetics :
Aaisy emandar officer ki Pakistan m jga ni hoti
2026-08-01 00:45:25
42
KHUSHiiii♥️🦋 :
🥺 پاکستان میں اچھے اور ایماندار لوگوں کی ۔قدر ہی نہیں ہے😅
2026-08-01 07:09:55
34
𝑩𝒖𝒔 𝑫𝒓𝒊𝒗𝒆𝒓 𝑲𝒔𝒂 352 :
اس بیچارے کا کوئی گناہ نہیں تھا اس کو اس چیز کا نہیں پتہ کہ ایماندار انسان کی کوئی ویلیو نہیں ہے پاکستان میں
2026-08-01 14:37:44
15
Zainashraf Zain :
نہ ڈر بہادر مخلص با کردار پولیس افیسر ساری بیڑی ایک جیسی نہیں ہوتی انسان کا بچہ بھی ہوتا ہے
2026-08-01 03:36:00
13
Wali Shan :
❤️❤️❤️
2026-08-01 01:07:26
7
Ash London 🇬🇧 :
SYSTEMS DIDN'T LIKE THE WAY HE FAMOUS IN PUBLIC ... SYSTEMS DIDN'T LIKE THAT 👌
SAME IMRAN KHAN GET FAMOUS IN PUBLIC ...
SYSTEMS DONT LIKE THIS ....
2026-08-01 11:45:12
6
ɪuɐʎɐʞ uɐzᴉɐℲ :
اس کو تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنی چاہئے پہلی نظر مجھے لگا عمران خان ہے
2026-08-02 15:56:46
0
farha :
وہ اپنی فیملی کے پاس کینیڈا جائیں گے۔پہلے چھٹی لی تھی لیکن وہ ہاف سیلری پہ مل رہی تھی۔اس لیے انہوں نے طویل رخصت کی بجائے ریٹائرمنٹ لے لی۔
انشاءاللہ وطن واپسی پہ پھر کسی اعلیٰ عہدے پہ نظر آئیں گے
2026-08-01 08:17:11
7
Faru Fari 1 :
Pakistan ki government Honest person ko kab bardast karti hai
2026-08-01 16:16:29
8
mateen 😊 :
hume pata ha q ritairment lene pari.pakistan ha
2026-08-01 17:22:47
1
malikrafiq :
ek insaaf karne wala darvaja band ho gaya hai
2026-08-02 03:50:27
0
Ayesha shamas :
Allah Kareem wasi izzat atta farmay Ameen suma Ameen ❤️
2026-08-01 07:26:22
4
Emmyn :
Is mulk me achy log kam ni kr sakty
2026-08-01 10:14:41
4
dimple_queen_777 :
کوئی دوستی کرلو
2026-08-01 08:30:10
4
To see more videos from user @pakpolicefans, please go to the Tikwm
homepage.