@heartof_virtue: اللہ کی محبت اتنی وسیع ہے کہ وہ ہمیں ہر بار واپس بلاتا ہے، ہر بار معاف کرتا ہے، حتی کہ ہماری آخری سانس تک دعا ہے کہ اللہ آپ کو اچھے اور نیک لوگوں سے ملوائے۔ آپ کا رابطہ ہمیشہ نیک نیک لوگوں سے رہے ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں پھیلاتے رہیں اللّھم الھدینا واهدى بنا و جعلنا سبب الھداية اللّھم بارك آمین اللہ کے عفو کی طلبگار بنتِ محمد منصف 🌸 #creatorsearchinsights