@allah.kabanda01: سورۂ یونس، آیت نمبر 16 تا 17 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ قرآن اللہ کی طرف سے نازل کردہ حق ہے، اسے کسی انسان کے کہنے پر بدلا نہیں جا سکتا۔ نبی ﷺ نے اپنی پوری زندگی قوم کے درمیان گزاری، پھر بھی وہ حق کو جھٹلانے پر اڑے رہے۔ اللہ پر جھوٹ باندھنے اور اس کی آیات کا انکار کر