@pakhtoonist: جس شخص کو اپنی قدر کا احساس ہو، وہ دوسروں کی بے قدری سے کبھی نہیں ٹوٹتا وہ جانتا ہے کہ بعض لوگ صرف اپنے ظرف کے مطابق ہی دوسروں کی قدر کرتے ہیں، اس لیے وہ اپنی عزت کو لوگوں کے رویّوں کے ترازو میں نہیں تولتا، بلکہ اپنے رب کے ساتھ تعلق اور اپنے کردار کی سچائی میں تلاش کرتا ہے۔🙂 #Pakhtoonist #urducaption #pashtosong #nature #vedio