@sardar...asad...509: #سفید داڑھی والا شخص جو ہر چوک چوراہے پر مزاحمت کی شکل میں کھڑا ہوتا تھا دوسری جانب جسکی زبان کو بل نہ پڑتا تھا، اج اسکے منہ سے الفاظ نہیں نکلتے انکھیں نم ہیں اور دل زخمی ہے۔ سردارامان کشمیری بزرگ رہنما کی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ابدیدہ ہو گئے۔