@zunairkamboh: جو لوگ باربار کمنٹس کرتے ہیں کہ آپ کشمیر پر ویڈیو کیوں نہی بناتے، تو وہ سن لیں کہ ہمیں کشمیر کی سلامتی بہت عزیز ہے، اگر کشمیر جلتا ہے تو ہمارا دل جلتا ہے مگر کمنٹس کرنے والوں کو ہماری سلامتی بھی عزیز ہونی چاہیے 🤐 جزاک اللہ
تو جو نکلے ہیں کشمیر کے لیے ان کی سلامتی کا والی وارث کون؟؟؟؟ ہم تو عام لوگ ہیں ہمارے کہنے کا اثر کم ہوگا۔۔۔ پھر آپ کے مشہور ہونے فائدہ،،،،، جنہوں نے آپ کو بولا کشمیر کے لیے وہ آپ کو عام انسان سمجھ کر نہیں بول رہے۔۔۔۔ باقی آپ کی اس پوسٹ کے لیے بھی شکر گزار
2026-07-31 18:37:23
11
نبیل کھوکھر :
love you
2026-07-31 18:19:42
0
🖤Jelly🖤 :
May Allah keep them safe from our own people Ameen …. 🤲🏻
2026-07-31 18:23:40
4
unknown :
video❤ caption 💀
2026-07-31 18:30:47
7
ridewithfaizan :
کشمیر اور پاکستان ہمارے لیے ایک ہی دل کی دو دھڑکنیں ہیں۔ جہاں بھی درد ہو، دل ہمارا دکھتا ہے۔ 🤍
ہمیں ہر مظلوم کی تکلیف عزیز ہے اور دعا ہے کہ اللہ ہر جگہ امن و سلامتی عطا فرمائے۔
اللہ کی ذات پر صرف امید نہیں، کامل یقین رکھیں، کیونکہ عزت، طاقت اور فیصلہ صرف اسی کے ہاتھ میں ہے۔ 🤲
2026-07-31 18:42:44
6
sufyanqureshi8069 :
✌️:وطن سے الفت ہے جرم اپنا
یہ جرم تا زندگی کریں گے.🍁😭
2026-07-31 18:50:58
1
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🤞🤞
2026-07-31 19:26:38
4
Sheikh Faizan Ajmal :
zbrdst zbrdst zbrdst MashAllah ❤️
2026-07-31 19:25:49
1
M Imran Aslam :
InshAllah❤️
2026-07-31 20:54:04
0
Ahmad Ali :
na sar joka k jey na mou chopa kay jey
setam ghar ki nazro sy nazry mela k jey
ham agr 2 din km jey tu is mye herat kya ham on k sat thy jo shama jla k jey
2026-07-31 21:30:25
0
𝐂𝐇♥︎‿♥︎𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 ❣♥ :
Aya Pakistan tujhe chalane wala koi na tha 😩😩🥹🥹🥹
2026-07-31 21:19:28
0
Sameer Awan :
@Naseer Khan:بات ہمیشہ حق سچ کرنی چاہیے دونوں سائڈ کا موقف بیان کرنا چاہیے یہ نہیں کہ ایک سائیڈ کی بات کرو دوسرے کو نظر انداز کر دو جہاں تک کشمیریوں کے حقوق کی بات ہے بالکل ملنے چاہیے اس سے کوئی بے وقوف ہی انکاری ہوگا دنیا میں اتنی بے وقوف ریاست نہیں ہو سکتی جو اٹا بجلی سڑکیں مانگنے پر لوگوں کو گولیاں مارے 38 میں سے 37 مطالبات حکومت پہلے ہی مان چکی ہے جس میں ایئرپورٹ ہسپتال یونیورسٹی کالج سکول سڑکیں اٹا بجلی اور جو دوسرے مطالبات یہ حکومت پہلے ہی مان چکی ہے صرف 12 سیٹوں کا معاملہ حکومت کا اس میں موقف یہ ہے کہ یہ ائینی اور قانونی معاملہ ہے ہم اس کو نہیں چھیڑ سکتے آپ الیکشن لڑیں واضح اکثریت لے ائیں ترمیم کے ذریعے 12 سیٹیں ختم کر دے اب بہت سارے لوگ مجھے یہ کہیں گے ایکشن کمیٹی کو کالا دم قرار دیا ہوا ہے الیکشن لڑنے کی اجازت ہی نہیں دی گئی واضح کر دوں یہ باتیں کچھ مہینے پہلے کی ہیں جب کالا دم قرار نہیں تھی دوسرا یہ آپ اس کا فیصلہ ازاد کشمیر سپریم کورٹ سے کروائیں لے ایکشن کمیٹی 12 سیٹوں والا معاملہ سپریم کورٹ لے گئی لیکن وہاں سے بھی ایکشن کمیٹی کے خلاف فیصلہ آیا ایکشن کمیٹی سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی ماننے کو تیار نہیں دو مہینے سے ایکشن کمیٹی نے ریاست کا نظام مفلوج کر رکھا ہے ہر چیز بند پڑی ہے جتھوں کے ذریعے فیصلہ منوانے کی کوشش کر رہی ہے لوگوں کو جان بوجھ کر فورسز کے ساتھ لڑوایا جا رہا ہے جس سے دونوں طرف شادتیں ہو رہی ہیں حالات اور تباہی کی طرف جائیں ریاست اتنی پاگل نہیں ہے وہ اپنے لوگوں پر گولیاں چلائے اپنے لوگوں کو خلاف کرے پرامن احتجاج پر ریاست کبھی بھی گولی نہیں چلاتی جب تک دوسری سائیڈ سے کوئی شرارت نہ کی جائے مجھے یہ بتائیں ایک عام کشمیری کو ان 12 سیٹوں سے کیا لینا دینا کیوں پوری دنیا کے سامنے تماشہ لگایا جا رہا ہے پاکستان حکومت فوج کو ظالم کے طور پر پیش کرنا نفرت پھیلانا یہ کس کا ایجنڈا ہو سکتا ہے کسی محب وطن کا تو نہیں عمر نظیر کشمیری نے سٹیج پہ کھڑے ہو کے یہ کہا تھا 12 سیٹوں کا معاملہ حل بھی ہو جاتا ہے تو تب بھی ہمارا احتجاج ختم نہیں ہوگا اصل ان کا ایجنڈا کچھ اور ہے 12 سیٹیں تو ایک ڈرامہ ہے وہ آپ نے ان کے بیانات واضح طور پر سن لیے ہوں گے پاکستانی فورسز کو بیرونی فورسز کہنا فوج کو نکلنے ریاست خالی جیسے بیان ارمی کی وردی کو ٹمر کے ڈنڈوں پر لٹکانا پاکستان سے بغاوت جیسے اعلان کرنا خود مختیار اور ازادی ازادی کے نعرے لگانا کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یہ عوامی حقوق کے لیے احتجاج کر رہے ہیں
2026-07-31 21:22:51
0
To see more videos from user @zunairkamboh, please go to the Tikwm
homepage.