@akarzoo55: `صلاة العشاء اثابكم الله🍂` *🕌 عشاء کا وقت ہو گیا 🕌* `حضرت عثمان بن عفان رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں کہ` *میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :* `’’جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی تو گویا اس نے آدھی رات کا قیام کیا` *اور جس نے صبح کی نماز ( بھی ) جماعت کے ساتھ پڑھی تو گویا اس نے ساری رات نماز پڑھی‘‘* `[صحیح مسلم: 1491]` *🔹 ابھی عشاء کی نماز ادا کر لیجیے* *🔹 باجماعت پڑھنے کی کوش کریں* *🔹 گھر والوں کو بھی یاد دلائیں۔* *⏰ فجر کا الارم لگانا مت بھولیں ابھی سے سیٹ کر لیں ⏰* `arzoo...#foryoupage .