ہم جو تیری راہ میں عمر گزار بیٹھے ہیں
کسی تھکے فقیر کی طرح لاچار بیٹھے ہیں
لوگ پوچھتے ہیں کہ رنگ زرد کیوں ہو گیا تمہارا
انہیں اب کیسے بتاؤں کہ ہم یار گنوا بیٹھے ہیں ❤️🩹
2026-08-01 10:54:58
2
To see more videos from user @ukwrites08, please go to the Tikwm
homepage.