@ameerbalajtipu_0: Abdullah Tahir Mother 💔😢🤲 #abdullahtahir #mother #okara عبدااللہ طاہر کی والدہ سرکاری سکول ٹیچر متوسط گھرانہ محدود آمدنی بچے پڑھائی میں آگے نا نکل سکے خاوند کا کاروبار کچھ چلا تو چھوٹے بیٹے نے بس خرید لی اور چلانی شروع کردی بیٹاروڈ ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہوگیا۔پھردن راتوں رات پھر گئے ریت کے ٹھیکے سونا اگلنے لگے تو خاوند بھی روڈ ایکسیڈنٹ ۔۔۔ اوکاڑا حلقہ NA-136 سے پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار عبداللہ طاہر پر قاتلانہ حملے میں ان کی شہادت کا واقعہ انتہائی افسوسناک، دلخراش اور قابلِ مذمت ہے۔ عبداللہ طاہر ایک باوفا اور نظریاتی کارکن تھے جنہوں نے آخری سانس تک عمران خان اور ان کے نظریے کا ساتھ نبھایا۔ ان کی استقامت اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس گھناؤنے جرم میں ملوث تمام عناصر کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عبداللہ طاہر کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین!