@jui.karkon: ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب میرے قائد جمعیت کے ساتھ 6 لاکھ علماء اکرام اور 30 لاکھ طلباء 50 لاکھ عوام شانہ بشانہ کھڑی ہے کون کون محترم کے ساتھ ہو اداروں کے بڑے افسران نے میرے خلاف جھوٹے کیسز بناۓ میں نے کہا میں تمہارے کیسز تمہارے منہ پہ ماروں گا ہم نے کسی طاقتور کے رعب کو تسلیم نہیں کیا سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کی دبنگ گفتگو #سالار_امن_مولانا #شہدائےجمعیت_باجوڑ #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ