@afghan_writes11: تین سال پہلے منظور پشتین نے کہا کہ "اب آپ ہارنے والے ہیں، یہ اس سرزمین پر آپ کا آخری کھیل ہوگا۔" اس بیان کے بعد سیاسی پنڈتوں، تجزیہ کاروں اور ان کے حامیوں نے مختلف الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ کسی کے اشارے پر اس شخصیت کو غدار، ایجنٹ، غیر سیاسی، بی ٹیم اور نہ جانے کن کن القابات سے نوازا گیا مگر یہ سب محض الزامات تھے، جن کے حق میں آج تک کوئی واضح ثبوت سامنے نہیں آیا۔ آج پنجابی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی یہی بات مان رہا ہے کہ یہ سسٹم بلکل غلط ہے اور ہم جب بول رہے تھے تو ہمیں غدار ٹھہرایا جاتا تھا لیکن جیت ہمیشہ حق یا سچ کی ہوتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ حالات بدلتے ہیں، چہرے بے نقاب ہوتے ہیں اور حقائق سامنے آتے ہیں۔ تاریخ ہمیشہ جذبات یا پروپیگنڈے سے نہیں بلکہ حقیقت سے لکھی جاتی ہے۔ آج بھی وہ تمام الزامات اپنی جگہ صرف الزامات ہی ہیں۔ باقی سچ کیا ہے اور کون حق پر تھا، اس کا فیصلہ وقت کرے گا۔ ان شاء اللہ، وقت ہی سب سے بڑا منصف ہے۔ #longliveresistance🚩 #manzoor_pashteen #LongLivePTM #gilamanwazir🇦🇫 #afghanistan🇦🇫 @𓆩𝙁𝙠~𝙖𝙛𝙜𝙝𝙖𝙣𓆪 @Adnan Waxiri

⚡𝙄𝙉𝙌𝙇𝘼𝘽𝙄 𝙅𝘼𝙉𝘼𝙉⚡
⚡𝙄𝙉𝙌𝙇𝘼𝘽𝙄 𝙅𝘼𝙉𝘼𝙉⚡
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 19:20:54 GMT
24778
2505
120
230

Music

Download

Comments

akifameer52
AK 804 :
محسن نقوی سے کوئی پوچھے اگر سسٹم صیح ہوتا تو آپ وزیر داخلہ کیسے بنتے 😂
2026-08-01 05:55:28
21
m.islamwazir
𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝕎𝕒𝕫𝕚𝕣 :
Jaar Mashra ❤️🤲🏻 Zar kalan shay
2026-08-01 07:08:42
7
shankhan53370
Shan Khan :
mashar 😘
2026-08-01 04:56:41
7
wahidzaman8881
wahidzaman8881 :
masher hu mashar de kna ❤️❤️🥰
2026-08-01 02:38:39
1
irfandawar_
Irfan Dawar 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 :
روکو زرا یہ کون بتا رہا ہے مجھے ۔۔۔ وہی جو الریڈی یہ سسٹم چلا رہے ہے
2026-08-01 09:11:58
0
junaidafridi5656
Junaid afridi 🇦🇬🇦🇫 :
👑👑
2026-08-01 07:46:07
0
deltagamiang313
آفریدی 911 :
یہ 2019میں میرے لیڈر منظور جان نے کہا تھا
2026-08-01 10:06:24
0
To see more videos from user @afghan_writes11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About