@kanwalshauzab: راولپنڈی میں پانچ اگست عمران خان کی رہائی کے حوالے سے ہونے والے پشاور اختجاج کے سلسلے میں ویمن ونگ کی میٹنگ کاانعقاد کیا گیا جس میں تمام عہدیدران اور لوگوں کو پشاور عمران خان رہائی اختجاج میں پہنچنے کی اپیل سابق ایم این اے محترمہ کنول شوزب کا میٹنگ سے خطاب #trending #5august #rawalpindi #kanwalshauzab #kanwalshauzabpti