@yammmeen: جب آپ جانتے ہیں كے يه دنيا فانى ہے، ہر نعمت، ہرخوشی، غم اور ہر تعلق ايك دن ختم ہوجانا ہے، تو پھر دنيا كے غم كواپنے دل پر ہمیشه كے لے كيوں مسلط كرتے ہیں؟ اپنے دل کو اس ذات سے وابستہ کیجیے جو کبھی فنا نہیں ہو تی- دنیا آزماشٔ ہے ، منزل نہیں؛ اصل سکون اور ہمیشہ کی کامیابی تو آخرت میں ہے۔ #fypシ #nusratbukhari #trending #foryou