@wordsbyme.85: Chai lovers 🥀 لبھی لبھی لہجے کی ایک جنبش برسوں کی ریاضت کو خاک میں ملا دیتی ہے۔ کوشش لیجیے کہ آپ کی موجودگی کسی کے لیے بوجھ نہ بنے، بلکہ آپ کا اخلاق ایسا ہو کہ اختلاف کے باوجود دوسرا شخص آپ کی عزت کرنے پر مجبور ہو جائے۔ #chai #poetry #deeplines #fyp #viralvideo