@.0072681: خضدار ڈرون اپڈیٹ خضدار کے علاقے مولہ منجالو ایک گھر پر ڈرون حملے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جن میں چار شدید زخمی جان کی بازی ہار گئے... ایک کو مزید علاج کےلیے کراچی منتقل کردیا گیا ہے.. مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ آج صبح تقریباً پانچ بجے پیش آیا، جس کے نتیجے میں عرفان ولد عبدالحمید، میر گل ولد محمد حسین، علی گل ولد محمد حسین اور منیر نامی شخص سمیت دیگر افراد زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق منیر نامی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جسے طبی امداد کے لیے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ *باخبر زرائع کے مطابق* زمباد ڈرائیور نشانہ بنے ہیں جن کی گاڑیاں شاید خراب ہوئی تھیں شہید ہونے والوں کا تعلق جتک قبیلے سے ہے مولہ کے رہائشی ہیں جن میں دو سگے بھائی دو کزنز ہے ایک ہی فیملی سے ہیں تیل والی گاڈیاں تھی ان کی آرام کرنے کے غرض سے کھڑے تھے کہ ان پر اچانک ڈرون حملہ ہوا..