@shahzadi_typs: :)❤️‍🩹🥀

🤕❤️‍🩹
🤕❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 20:11:06 GMT
26555
2267
194
64

Music

Download

Comments

_itx_blackheart2
𝓜𝓻.𝓧 .❤ :
us ki yad me Jan he ni chori jo poetry banta 😞
2026-08-02 18:37:17
1
zaini682
🥀عشق ممنوع :
آج وہ محبت سے مکر گئے اور ہم ذندگی سے ہار گئے 🥺🥺
2026-08-02 16:51:47
12
jutt71668
🤍روح پوش🕊️ :
کوئی کسی کو یاد نہیں رکھتا لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں؟
2026-08-02 19:22:09
3
..princess3555
♡Amnee~❥z♡ :
ملاقات میسر ہوئی تو تمھارے قدموں میں بیٹھ کر تم سے اتنا پوچھو گی😔🥺 تمھیں مجھ سے محبت کیوں نہ ہوئی 😭❤️‍🩹
2026-08-02 13:44:20
8
parinaz037
Pari Rajput :
پاؤں چومنے والو کی انا جاگ جائے جب وہ تھوک کر گزر بھی جایا کرتے ہیں 🥺😞
2026-08-02 13:01:15
19
kashi.dullo77a
●⃝🅚ashii➤🅓ullo☠ꪜ :
جو برسوں پہلے میرے کان میں دی گئی ہے اس اذان کی نماز کا انتظار ہے مجھے
2026-07-31 21:53:15
15
ali...1449
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
خدایا جب تیری پکڑ میں آئے گا وہ شخص، میرے کان بند کر دینا، میری آنکھوں پر پٹی باندھ دینا ۔
2026-08-02 18:27:46
1
irzii431
Heer Malik :
jitni taklef han na us pa poetry he khtm hn🫠 is ma biyan he nhi ho skti
2026-08-02 19:57:52
1
bena.chuhan
Anza Shehzadi :
جسمانی طور پر تندرست نظر انے والے😳 زیہنی مریض بن جاتے ہے😳
2026-08-02 19:35:49
2
user150617517
Asad Jutt :
ہاتھ کی لکیریں دیکھ کر روپڑا نجومی ... 😢 بولا سب کچھ تو ہے ، پر وہ شخص نہیں! 💔
2026-08-02 19:06:12
3
user899894632
☸฿Ɽ₳₦Đ戀Ø₣戀Ɏ₳ⱠⱠ₳࿐ :
::☸🦋:چھوڑ کر تیرے شہر کی محفلیں اور میلے ہم نے گاؤں میں رکھ لیے بکرے اور لیلے 😌😂😂
2026-08-02 19:31:19
3
hamzabhatti12
hama❤️ :
Or agr rooh. B parwaaz kr chuki ho tu zinda lash ka kia krna 🥰
2026-08-02 18:27:28
1
mirza.umar83
MUGHAL🇪🇺 :
اچھے اور برے دن صرف وقت کا نام نہیں ہوتے یہ زندگی کے وہ آئینے ہیں جو ہمارے اردگرد موجود لوگوں کے اصل چہرے دکھا دیتے ہیں خوشحالی کے دنوں میں ہر شخص اپنا لگتا ہے ہر طرف محبت تعلق اور ساتھ کا شور سنائی دیتا ہے مگر جب حالات بدلتے ہیں مشکلات دروازہ کھٹکھٹاتی ہیں اور زندگی آزمائش میں ڈالتی ہےتب پتہ چلتا ہے کہ کون واقعی ہمارا تھا اور کون صرف وقت کا ساتھی تھا برے دن ہمیں تنہا ضرور کر دیتے ہیں لیکن اسی تنہائی میں ہم اپنے سچے رشتوں کی پہچان بھی کر لیتے ہیں کچھ لوگ مشکل وقت میں ہاتھ تھام لیتے ہیں جبکہ کچھ لوگ نظریں چرا کر گزر جاتے ہیں یہی دن ہمیں سکھاتے ہیں کہ رشتے الفاظ سے نہیں بلکہ نبھانے سے بنتے ہیں اس لیے اچھے اور برے دنوں سے شکایت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ یہ دونوں ہی زندگی کے استاد ہیں اچھے دن خوشیاں دیتے ہیں اور برے دن حقیقتیں دکھاتے ہیں اور حقیقت سے قیمتی چیز دنیا میں کوئی نہیں🖤🥺
2026-08-02 18:27:43
1
silent.girl5511
گہری چپ :
فاتحہ ان آنکھوں پر ،جو کسی کو تکتے تکتے بےنور ھو گئی 💔
2026-08-02 11:40:04
4
chefzeeshan58
Chef Zeeshan :
Shani ٹوٹے ہوئے پیالوں میں جام نہیں آتا 🤕 عشق کے مریضوں کو آرام نہیں آتا 🥺 کہ دل توڑنے والے یہ کیوں نہیں سمجھتے 😔 ٹوٹا ہوا دل کسے کے کام نہیں آتا 💔
2026-08-02 19:26:19
1
zohaib.ahmd1234
Z ❤️‍🔥 Ansari. tuta hua :
g Hukm
2026-08-02 15:07:34
2
ghufii2
ghufii👑 :
بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اس وقت جب تمہارا اپنا تمھارے سامنے تمھارا نہیں رہتا😢
2026-08-02 10:36:36
1
malikasraf7
Malik Israf :
محبت کے مسافر کی مہک صدیوں نہیں جاتی .. یہاں سے کون گزرا ہے یہ راستے بول دیتے ہیں .. 🌹🌺🌹
2026-08-01 20:35:54
2
juttmunda69
Amir jutt :
وہ تجھے چومتا ہے راتوں میں میرے ہونٹوں پہ نیل پڑتے ہیں اور وہ سوئے گی کسی اور کے ساتھ اب یہ بات بھی مجھے سونے نہیں دیتی
2026-08-02 16:42:54
3
sonamundalahoreda8
ارائیاں دا منڈا 🤗🫣🙈🍾✈️ :
جن کو کبھی محبت تھی ہم سے اج ان کو نفرت ہے🥺🥺🥺
2026-08-02 06:35:03
2
marshmelloo123
وَمَا كَانَ່ رَبُكَ່ نَسِيًّا :
koi Shar ni aaaj bssss anso😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-02 16:50:11
1
_just_rajput
Just_Rajput :
:اِنائیں جاگ جائیں تو پھر محبتیں بکھر جایا کرتی ہیں؟
2026-08-02 10:44:16
1
raniashamu
Udas log :
نـام نـہ لینا وفـا کا، پـرانـے زخـم کھـل جـاتـے ہیـں🥹 اور آنکھـوں سـے لفظـوں سـے پہـلے آنـسو نـکل جـاتـے ہیـں_ 😭 *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-08-02 19:14:46
1
user3201492016722
@badnamlarka💔💔💔🥹🥹💔💔 :
شاید اب لوٹ نا پاو خوشی کے بازار میں۔ غم نے اونچی بولی لگا کر خرید لیا 😢😢😢😢😢😢😢😢
2026-08-02 16:43:55
1
To see more videos from user @shahzadi_typs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About