@hajiliaquatmehsoodfans: آج ہمارے پاس چیئرمین بادشاہ دین محسود، قاسم محسود، دادا اشنگی اور دیگر معزز دوست و احباب موجود تھےاسی دوران آفس بوائے نے آکر اطلاع دی کہ باہر چار بچے حاجی صاحب سے ملاقات کے لیے آئے ہیں۔ میں آفس کے باہر گیا اور بچوں سے دریافت کیا کہ کس مقصد کے لیے آئے ہو؟ بچوں نے نہایت معصومیت سے جواب دیا کہ ہم صرف حاجی لیاقت محسود کو دیکھنے آئے ہیں، کیونکہ ہمیں ان سے محبت ہے۔ بچوں کی یہ بات سن کر میں بے حد متاثر ہوا میں انہیں اپنے ساتھ اندر ڈیرے والے کمرے میں لے گیا، جہاں حاجی لیاقت محسود نے کھڑے ہو کر ان کا پرتپاک استقبال کیا، اپنے پاس بٹھایا، ان کی خیریت دریافت کی اور شفقت کا اظہار کیا۔ اس واقعے کو بیان کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ انسان کو اپنی قوم اور معاشرے کے لیے ایسے کردار اور خدمات انجام دینی چاہئیں کہ اس کی محبت اور عزت صرف بڑوں کے دلوں تک محدود نہ رہے بلکہ معصوم بچوں کے دلوں میں بھی یہ احساس پیدا ہو کہ یہی ہمارا حقیقی رہنما ہےحقیقی قیادت وہی ہے جو اپنے اخلاق، کردار، خدمت اور محبت کے ذریعے ہر عمر کے افراد کے دل جیت لے۔ تحریر : جہانزیب ساحل 🥀 #fyp #foryou #protocol #tictok #capcut

hajiliaquatmehsoodfans
hajiliaquatmehsoodfans
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 20:12:45 GMT
15182
2472
272
9

Music

Download

Comments

alikhanmehsood1
𝘼 𝙇 𝙞 𝙞 𝙞 💸❗ :
Masha Allah ❤️
2026-07-31 20:41:03
1
sadiqkhan034320
sadiq khan :
2026-08-01 09:07:55
0
rajaanas228
👑𝙏𝘼𝙉𝙊𝙡𝙞👑 :
favorite person in baldia 🥰
2026-08-01 09:49:54
1
umarkhanmasood725
عمر مسعود جگ وزیر ستان :
Great 👍👍👍
2026-08-02 16:10:48
0
alamzaib078
Alam Zaib :
♥️♥️♥️
2026-08-01 02:36:52
0
gulrahmankhan828
KHAN :
2026-08-01 10:00:42
0
sadiqkhan034320
sadiq khan :
❤️❤️
2026-08-01 09:07:43
0
084wazirlala
꧁☆☬ᗯaz♝🆁lala☬☆꧂ :
♥️
2026-08-23 03:51:42
0
gnafridi4
G.N. Afridi :
💕
2026-08-01 02:57:55
0
hakeemullah608
hakeemullah608 :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-03 11:38:11
0
user1504432961813
user1504432961813 :
[Sticker]
2026-08-01 04:13:33
0
shermohammed.khan
Shermohammed Khan :
🌹🌹
2026-08-27 17:53:29
0
khankarwan8
pardesie :
2026-08-01 00:26:30
0
shahrukhshah0187
Sharukh shah :
قربان گران محترم مشر حاجی لیاقت محسود دی تل آباد وی 🥀
2026-07-31 22:28:16
0
To see more videos from user @hajiliaquatmehsoodfans, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About