@saharktk01: حسن پر غرور کرنے والوں کو ایک بات یاد رکھنی چاہیے، آئینے ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ ہم نے کردار کو اپنا زیور بنایا ہے، اسی لیے کسی تعریف کے محتاج نہیں۔ جو صرف چہروں کے دیوانے ہوں، وہ دور ہی رہیں، ہمیں نظر نہیں، نظرِ احترام چاہیے۔ ہماری قیمت حسن سے نہیں، ہمارے معیار سے پہچانی جاتی ہے۔