@shamoilhammad: 🏏 جب بولر ہوں تابش بھائی، تو مقابلہ دلچسپ ہونا ہی تھا… 😄 اور جب بیٹنگ کریں پروفیسر سیف اللہ قصوری صاحب، تو ہر شاٹ پر داد بنتی ہے! 💥 کرکٹ کے میدان سے ایک یادگار اور خوشگوار لمحہ۔ ❤️ #SKSL #Cricket #SaifUllahKasuri #TabishBhai #SportsSpirit