@tanzeemulislambuttranwal: یوم مجدد اعظم کے موقع پر عالمی مبلغ اسلام جانشین حضرت ابوالبیان صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی اور پیر طریقت پروفیسر ڈاکٹر حضرت علامہ محمد شہزاد مجددی سیفی لاہور فخرالمشائخ پیر سید غلام رسول شیرازی زیب سجادہ دربار لاثانیہ آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف پرتپاک استقبال بمقام بابل پیلس میرج ہال عالمی ادارہ تنظیم الاسلام سیدنا علی المرتضیٰ یونٹ