@syedsumail5: رزقِ حلال کی تلاش میں ہزاروں فٹ گہرائی میں اترنے والے شانگلہ کے غیور نوجوان جب بلوچستان کی کانوں کے حادثات کا شکار ہوتے ہیں، تو یہ دردناک منظر ہر آنکھ کو نم کر دیتا ہے۔ آخر کب تک ہمارے ان محنت کشوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں ہوگا؟ کیا ان کی جانوں کی کوئی قیمت نہیں؟