میرا انکشاف یہ ہے کہ اگر ان انکل کو ملزمان نے کہا تھا کہ اپنے بیٹے کو بلا لیں ہم نے واردات کرنی ہے اور انہوں نے کہا کہ وہ ہمارا بھائی ہے اسے وہاں سے ہٹا لیں تو کیوں انہوں نے اپنے بیٹے کی جان نہ بچائی سوچنے والی بات ہے رستم بھائی
2026-08-01 11:51:43
31
مصدق احمد گوندل چھموآنہ :
After Reading this FIR yahi mind may ata hy k kisi film kaaa Script hooo🙄🙄
2026-08-01 14:26:25
0
Happy Tarar :
yh bat ap ne phly kbi Kisi se ki baba g ne apko chyye th agr ehsy bat th to dpo sahib ko inform krna chyye tah awaz uthani chyye th
2026-08-01 05:38:45
20
scorpion 🦂♏ :
kB Mohsin sy yeah bat ki thi tb us jga py kon kon mojood tha WO btao
2026-08-01 02:35:46
15
راجپوت🇶🇦🇶🇦 :
mohsain gal tey soni kiti hay par oo samj koi koi sakda
2026-08-01 05:04:03
28
اسراراحمد گوندل :
Larai ka Mujab Rustam Ali
2026-08-01 06:04:59
4
Apple boy❤️🥰 :
بھائی رستم وہاں سی سی ٹی وی کیمرہ ہے وہ چیک کیے جائیں اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
2026-08-01 06:37:53
13
نیوز منڈی بہاولدین :
بھائی رستم وہاں سی سی ٹی وی کیمرہ ہے وہ چیک کیے جائیں اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
2026-08-01 14:39:16
5
Zia HarGan♠️ :
ساری پڑھی لکھی فلم اے جب انہوں نے کہا یہ جب انہیں پتا تھا انکی دشمنی تو کیوں کام کر رہا تھا وہاں برحال اللہ پااک دونوں خاندانوں کو صبر عطا فرمائے
2026-08-01 06:44:31
15
کموآنہ بھٹی :
دین سے دوری
شیطان نے الجھا رکھا ہے انسانوں کو
اللہ کریم ہماری حفاظت فرمائے
2026-08-01 03:57:18
12
رحمان آٹو ٹریکٹر پارٹس دولتالہ :
soachny wali baat yai hyy k agr moshin bhai aur un k dusray bhai naay in chacha saay yai baatain ke thii toh in k pass un ka koi na koi record hona chahiyee dusri baat agr chacha ko es baat ka ilam thaa toh chacha naay apny byty ko kyu nai btahya .chacha ko laagta en baaton ke tayari krwahi gai
2026-08-01 10:38:34
4
ch.zulqar :
Phir Q nahi lay gay?
2026-08-01 01:55:06
3
Lala Mouhammad Rasheed :
ہمیں دونوں پارٹیوں کے مقتولین کا بہت دکھ ہے ہم ذاتی طور پر کسی کو نہیں جانتے فیس بک پر سب کچھ دیکھا جس کسی نے کسی کو قتل کرنا ہو وہ اس طرح نہیں بولتے کہ ہم نے بدلہ لینا ہے پھر آپ نے نہ تو کسی کو بتایا نہ اپنے بیٹے کو وہاں سے الگ کیا ہمیں افسوس ہے آپ کے بیٹے کا بھی اللہ اس کی مغفرت فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا کریں بات جس بھی ہو حق سچ کی کریں ایک دن ہم سب نے بھی اللہ کے پاس جانا ہے
2026-08-01 02:19:35
10
abdullah_rajpooot202 :
In logon ko ya nhi pata story kbi b bnao kisi achy writer say likhwao -mujhy afsos ha jawan beta chala gaya maa baap k liya behad dukh ki bat ha jo howa galt howa
2026-08-01 06:59:55
1
Farooq Gondal :
بلہڑ خاندان کو انصاف ملنا چاہیے
2026-08-01 03:51:36
2
waqar ahmed Ŕàjà :
mohsan ne ki wah sadky phir bataya kisi ko ?
2026-08-01 10:14:51
0
اریان رانجھا ❣️ :
Ballar family ky sath insaaf hona chaiya
2026-08-01 03:59:07
2
Lala Mouhammad Rasheed :
ہ
2026-08-01 02:14:18
2
Naveed Iqbal :
یہ لوگ اپنے قاتل نہیں ڈھونڈ رھے آسان ٹارگٹ کی طرف جا رہے ہیں قتل کرنے والی کوئی تیسری پارٹی بھی ہو سکتی ہے ۔وہاں پر ان کا کسی اور ساتھ بھی جھگڑا اناں وغیرہ ہو سکتی ہے جن کو ان کی دشمنی کا پتا ہو اور وہ تیسرا بندہ فائدہ اٹھا گیا کہ شک پھپھرا گروپ پر ہی جائے گا ۔۔۔۔۔۔ایسے کسی کے خلاف ایسا بیان نہیں دینا چاہیے ہو سکتا ہے کہ انہوں نے قتل نہ کروائے ہوں ۔۔۔۔جب عدالت میں سچائی کے لیے قرآن پر ہاتھ رکھوائیں گے ان سے تو پھر انہوں نے کہ دینا ہے کہ ہم نے تو کسی سے سنا تھا ۔۔۔۔۔اور جس بندے نے قتل کروانا ہو وہ کبھی بھی کسی کو نہیں بتاتا اس لیے اس بابے کے بیان کو کوئی بھی نہیں مانے گا ۔۔۔۔اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین
2026-08-01 02:44:21
12
Shoaib Ahmed Azam :
yar jhoot mut bolo please date bhi bato time bhi
2026-08-01 07:14:28
2
MUSA MANDI ALA :
hon aram e
2026-08-01 04:47:51
1
Aamir Rahman Gondal :
Bara galat kya 2 be gunnah log marey gay hain
2026-08-01 11:51:20
0
Aamir Rahman Gondal :
Belkol theek keh raha hai
2026-08-01 11:50:22
0
Aamir Rahman Gondal :
Aisa nahi karna chaye tha
2026-08-01 11:50:52
0
To see more videos from user @rustamalidigital, please go to the Tikwm
homepage.