@poeticsoul149: ایک دن آئے گا جب سارے فاصلے مٹ جائیں گے اور تم مسکرا کر کہو گی کہ "لو مبارک ہو، آپ نے مجھے حاصل کر لیا"... وہ لمحہ میری زندگی کی سب سے بڑی فتح ہوگا۔ مجھے دنیا کی کسی اور چیز کی خواہش نہیں، بس تمہارا ساتھ اور تمہاری محبت ہی میری کل کائنات ہے۔ تمہاری ایک جھلک ہی میرے دن بھر کی تھکن اتار دیتی ہے، اور مجھے پورا یقین ہے کہ ہمارا انتظار ایک خوبصورت موڑ پر ختم ہوگا۔۔ ❤️✨🫀 #lovequotes #lovepoetry #relationshipgoals #fyp #fypシ゚viral🖤tiktok @TikTok @TikTok Pakistan @*•.¸♡P A N A D O L♡¸.•*