@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت آپ کو طویل عمر، صحت مند زندگی، دنیا اور آخرت میں خیر و عافیت عطا فرمائے اور آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین" #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ