@ijazbaloch546: کچھ لوگ محبت تو مانگ لیتے ہیں، مگر نبھانا نہیں جانتے۔ وہ دل میں جگہ تو بنا لیتے ہیں، مگر دل کا حال کبھی نہیں پوچھتے۔ ہم نے جنہیں اپنی دعاؤں کا حصہ بنایا، وہ ہمیں اپنی مصروفیتوں میں بھول گئے۔ عجیب رسمِ محبت ہے، یہاں انتظار کرنے والا ہی اکثر تنہا رہ جاتا ہے۔ میں آج بھی اسی موڑ پر کھڑا ہوں جہاں تم نے کہا تھا "ہمیشہ ساتھ رہوں گا"۔ مگر وقت نے سکھا دیا کہ وعدے لفظوں سے بنتے ہیں اور ٹوٹ بھی لفظوں سے ہی جاتے ہیں۔ کبھی کبھی خاموشی اتنا شور مچاتی ہے کہ انسان اپنے ہی دل کی دھڑکنوں سے ڈرنے لگتا ہے۔ اور پھر ایک دن آنکھوں میں نمی، لبوں پر مسکراہٹ اور دل میں ہزاروں اداسیاں لیے انسان جینا سیکھ جاتا ہے۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں جاتے، صرف قسمت سے چلے جاتے ہیں۔ 🥀🖤 "محبت اگر سچی ہو تو رُلانا نہیں، سنبھالنا سکھاتی ہے... مگر نصیب ہر کسی کا ایک جیسا نہیں ہوتا۔#fypシ #pleaseunderreviewmyvideo #viewsproblem #growmyaccount