مخلص عورت کی سب سے بڑی خواہش دولت شان و شوکت یا ظاہری آسائشیں نہیں ہوتیں، بلکہ وہ اپنے شریک حیات کی محبت توجہ اور خلوص کی طلبگار ہوتی ہے۔ وہ مرد کی امیری یا غریبی سے زیادہ اس کے رویے احترام اور احساس کو اہمیت دیتی ہے۔ ایک عورت کے لیے یہ جاننا کافی ہوتا ہے کہ اس کا ساتھی اسے اہم سمجھتا ہے، اس کی بات سنتا ہے اس کی قدر کرتا ہے اور ہر حال میں اس کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔ کیونکہ عورت کے دل تک پہنچنے کا راستہ قیمتی تحفوں سے نہیں بلکہ سچی توجہ خالص محبت اور مخلص روئے سے گزرتا ہے
2026-08-05 05:13:37
1
queen 👸 :
mashall 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-01 09:27:53
2
29 💕❤️💖030172390💖❤️ :
❤️❤️❤️👍👍👍👍👍
2026-08-05 19:06:31
0
gulshair 86 :
Allah in ko slamt rakhy
2026-08-05 18:15:57
0
WaheedWaheedmalik47 :
اصلی عشق اسلی محبت اصلی وفا اس کو کہتے ہیں جس کو یہ ملی اس کو جنت ملی
2026-08-01 20:35:26
4
Mahiyu gujjar :
اصل وفا تو ہم بھی ڈھونڈتے رہے وفا کے بدلے ہمیں دو سزا ہی ملی سچے دوست کی تلاش میں ہم خود کا گھر بھی جلا بیٹھے