@usama.edit30: تمہیں بھی احساس ہو گا ایک دن، کہ کھویا ہوا مخلص انسان دوبارہ نہیں ملتا۔ #tiktokgrowthchallenge #unfrezzmyaccount #foryou #100kviews #trending
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں
میری عمر بھر کا ریاض تھا
میرے درد کی تھی وہ داستان
😂😂😂😂😂😂😂
2026-08-05 20:32:59
0
Ch-Mohsin 😉 :
inshallah
2026-08-03 04:50:50
0
Qãsim Ali :
hay oy
2026-08-05 06:47:22
0
Amar And Aima :
right 👍
2026-08-04 21:09:44
0
Badshah A ❤️ i gujjar :
inshallah
2026-08-03 17:37:41
0
🖤🔐روح یارم🌍🫀 :
inshallah♥️🖤♥️
2026-08-04 19:45:05
1
Ch❣️IBRAHIM :
Kasam se yahe halat ha bas mar nhi gaye😢😭🥹
2026-08-04 18:27:07
0
Abbas Khan :
:ناراض تو ہم خود سے ہیں، آپ سے تو آج بھی عشق ہے...
کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، صرف خاموش ہو جاتے ہیں۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ عجیب بات ہے کہ وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جو برسوں بعد بھی ویسے ہی زندہ رہتے ہیں۔ ہم نے خود کو لاکھ سمجھایا، اپنے دل کو بے شمار بار منایا، مگر محبت وہ قرض ہے جو چاہ کر بھی ادا نہیں ہوتا۔
نہ اب کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ، بس ایک خاموش سی کمی ہے جو ہر خوشی کے درمیان بھی محسوس ہوتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو بھر تو جاتے ہیں، لیکن ان کے نشان آخری سانس تک ساتھ رہتے ہیں۔
اگر کبھی میری خاموشی کو پڑھ سکو، تو جان لو کہ اس میں آج بھی تمہارا نام چھپا ہوا ہے۔ ناراض تو میں اپنی قسمت، اپنی بے بسی اور اپنے فیصلوں سے ہوں... تم سے نہیں۔ تم سے تو آج بھی وہی بے حد، بے لوث اور ادھورا عشق ہے، جو شاید کبھی ختم نہیں ہوگا۔ بعض محبتیں ملنے کے لیے نہیں، صرف زندگی بھر محسوس کرنے کے لیے ہوتی ہیں۔
2026-08-01 13:16:14
3
🚩bagi Ali jan 🚩✌️ :
😳😳😳
2026-08-02 18:25:40
1
❤️⃟ لاوارث لڑکا❤️⃟ :
🥰🥰🥰
2026-08-01 06:22:51
3
To see more videos from user @usama.edit30, please go to the Tikwm
homepage.