@sanwal.writer5: کہانی تو ہم نے ساتھ جینے کی لکھی تھی ہر صفحے پر تیرا ذکر تھا، ہر منظر میں تیری مسکراہٹ مگر ناجانے کب لفظ بدل گئے، جذبات الجھ گئے، اور وقت کی سیاہی نے وہ باب دھندلا دیا جس میں ہم نے ہمیشہ" کا وعدہ کیا تھا، سچ کہوں تو کہانی میں کوئی ردو بدل کر کوئی نیا موڑ ڈال کہ میرا تجھ سے بچھڑ جانا ٹھیک نہیں لگتا؟ یہ اختتام لکھا ہی نہ تھا، یہ تو جیسے زبردستی کر دیا گیا۔ ہم وہ کردار تھے جو الگ ہونے کے لیے نہیں بنے تھے، لیکن پھر بھی وقت نے ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کر دیا تھا کہ جہاں ایک دوسرے کی خاموشی ہی آخری بات بن گئی#foryoupage #viralvideo #fpyツ #fouryou #unfreezemyacount
کہانی ادھوری قسمت نے نہیں چھوڑی
کسی نے خود ہی وفا کا باب بند کر دیا۔
میں آخری سانس تک ساتھ نبھانے کو تیار رہی
وہ بیچِ سفر میرا ہاتھ چھوڑ گیا۔
اب جو پوچھتے ہیں انجام کیسا تھا…
کہہ دیتی ہوں بےوفائی نے محبت سے جیت لی۔💔
2026-08-01 05:41:49
4
saifalimalik96 :
ہمارے جیسوں کے حصوں میں صبر اتا ہے اتنا صبر کہ پھر ہماری خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں
2026-08-01 09:32:24
1
dream 😹 :
deep....
2026-08-02 17:39:21
0
🖤 :
har muhbt karny waly ki kashti me surag hoty hai kya🔥
2026-08-02 20:25:11
0
Malik Hamza :
جیو اوجانی کیا الفاظ ہیں
2026-08-01 09:42:38
1
Aijaz S Aijaz S :
good 👍👍
2026-08-01 04:04:10
0
$hàhBàz"Ali :
❤️❤️❤️
2026-08-01 19:19:10
0
Zamin Raza :
👍🏻👍🏻👍🏻
2026-08-01 17:02:26
0
Amal :
👍👍👍😭😭😭😭
2026-08-01 15:54:33
0
user6751455884188 :
👍👍👍
2026-08-01 15:21:30
0
CH Ahsan Gondal :
🥰🥰🥰
2026-08-01 15:07:03
0
sani :
😂😂😂
2026-08-01 09:25:38
0
Riya jafari :
👍👍👍
2026-08-01 08:48:47
0
Sohail Sheikh🇸🇦🫶🇵🇰 :
💔🥀
2026-08-01 05:21:57
0
Yasir Gillani :
👍👍👍
2026-08-01 05:16:19
0
Jawad Jee :
❤️❤️❤️
2026-08-01 04:40:07
0
M❤️Aamir Razvi ♥️🌹 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 04:01:49
0
Maher Maher :
🥰🥰🥰
2026-08-02 19:43:32
0
To see more videos from user @sanwal.writer5, please go to the Tikwm
homepage.