@wordsofrahat: کیونکہ تعلقات فاصلے سے نہیں ٹوٹتے، بلکہ اُس خاموشی سے ٹوٹتے ہیں جہاں ایک طرف انتظار ہوتا ہے اور دوسری طرف بےحسی۔ جب کسی کی موجودگی اہم نہ رہے، اس کی باتوں کی قدر ختم ہو جائے، اور اس کی کمی محسوس ہونا بھی چھوڑ دی جائے، تو سمجھ لیجیے کہ تعلق صرف نام کا رہ گیا ہے۔ رشتے محبت سے بنتے ہیں، مگر انہیں زندہ رکھنے کے لیے وقت، احساس، عزت اور خلوص کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ جہاں یہ سب ختم ہو جائیں، وہاں تعلق بھی صرف ایک خوبصورت یاد بن کر رہ جاتا ہے…! #fyp #ypシ #unfreezemyacount #fypppppppppppppppppppppp #foryoupage❤️❤️