@minigarage02: #miniatures #hootwheels #chevy #transport

Mini garage
Mini garage
Open In TikTok:
Region: FR
Saturday 01 August 2026 04:45:14 GMT
342
21
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @minigarage02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس نے بڑے سادہ لہجے میں پوچھا تھا،
اس نے بڑے سادہ لہجے میں پوچھا تھا، "مجھ سے پریشان تو نہیں ہو جاؤ گے مہر ؟ میں نےمسکرا تو دیا، مگر دل کے اندر ایک عجیب سی خاموشی اتر گئی۔ اب اسے کیسے بتاؤں کہ میں دنیا سے پریشان ہو کر ہی تو اس کے پاس آتا ہوں۔ جب لوگوں کے رویے تھکا دیتے ہیں، جب زندگی کی دوڑ سانسیں چھین لیتی ہے، جب دل بے شمار بوجھ اٹھا کر خاموش ہو جاتا ہے، تب اس کی صورت اور باتیں سکون بن کر اترتی ہیں۔ وہ شاید خود کو ایک عام انسان سمجھتی ہے، مگر اسے کیا خبر کہ کچھ لوگ ہماری زندگی میں دوا کی طرح آتے ہیں۔ ان کے پاس بیٹھ کر مسائل ختم نہیں ہوتے، لیکن ان کا بوجھ ہلکا ضرور ہو جاتا ہے۔ دنیا سوال بن کر سامنے آتی ہے اور وہ جواب کی طرح محسوس ہوتی ہے۔ پریشانی تو وہ راستے ہیں جن سے گزر کر میں اس تک پہنچتا ہوں۔ وہ تو میری تھکن کا آخری کنارا ہے، میری خاموشیوں کی زبان ہے، اور ان دنوں کا سکون ہے جب زندگی بے حد شور مچا رہی ہوتی ہے۔ بعض لوگ محبت نہیں ہوتے، پناہ ہوتے ہیں اور وہ میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہے۔ #foryou #ForYou #fyp #foryoupage #Islamabad

About